Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
MQM_History @کے نام سے چلنے والے ٹوئٹراکاؤنٹ سے ایم کیوایم کااظہار لاتعلقی
Posted on: 10/28/2015
ٹوئٹرپر ایم کیوایم کا آفیشل اکاؤنٹ OfficialMQM@جبکہ فیس بک پر MQMکے نام سے ہے، ترجمان سوشل میڈیا
سوشل میڈیا پر ایم کیوایم کے نام سے بنائے گئے ذاتی اکاؤنٹس سے جاری ہونے والے پیغامات، بلاگ یا خیالات سے
ایم کیوایم کا قطعی کوئی تعلق نہیں ہے، ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ سوشل میڈیا ٹیم کے ترجمان نے MQM_History @کے نام سے چلنے والے ٹوئٹراکاؤنٹ سے قطعی لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ ٹوئٹرپر ایم کیوایم کا آفیشل اکاؤنٹ @OfficialMQMجبکہ فیس بک پر MQM (https://www.facebook.com/MQMOfficial) کے نام سے ہے ۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر ایم کیوایم کے نام سے ٹوئٹراور فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پر بنائے گئے اکاؤنٹ یا آئی ڈیز ہرفرد کے ذاتی ہیں اور ان سے جاری ہونے والے پیغامات، بلاگ یا خیالات سے ایم کیوایم کا قطعی کوئی تعلق نہیں ہے ۔
*****
10/13/2026 2:05:04 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us