Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ہماری جانب سے کسی پختون بھائی کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہوتومیں معافی مانگتاہوں۔الطاف حسین
Posted on: 3/18/2018
ہماری جانب سے کسی پختون بھائی کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہوتومیں معافی مانگتاہوں۔الطاف حسین
ہم پشتونوں سے بھی جوزیادتی ہوئی ہو ، اس پر ہم بھی معافی مانگتے ہیں ۔ ایمل خٹک
لندن میں ایم کیوایم کے 34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع میں اتحاد یکجہتی کاشاندارمظاہرہ
پختون قوم پرست رہنمااجمل خٹک مرحوم کے صاحبزادے ایمل خٹک نے روسٹرم پرآکرقائدتحریک الطاف حسین کوگلے لگایااور’’ الطاف بھائی ۔۔۔زندہ باد ‘‘ کانعرہ لگایا
لندن میں ایم کیوایم کے 34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع میں اتحاد یکجہتی کاشاندارمظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ جب اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے یہ کہاکہ اگرہماری جانب سے کسی پختون بھائی کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہوتومیں پختون بھائیوں سے معافی مانگتاہوں، میں ہرقومیت کے لوگوں سے کہتا ہوں کہ اگرہماری جانب سے ان کوکوئی تکلیف پہنچی ہوتومیں ان سے بھی معافی مانگتاہوں اوران کودعوت دیتاہوں کہ آؤ ہم سب ملکر ظالموں سے نجات حاصل کریں۔اس بات پراسٹیج پر موجود پختون قوم پرست رہنمااجمل خٹک مرحوم کے صاحبزادے ایمل خٹک نے اپنی نشست سے اٹھ کرروسٹرم پرآکرجناب الطاف حسین کوگلے لگایااور’’ الطاف بھائی ۔۔۔زندہ باد ‘‘ کانعرہ لگایا۔ ایمل خٹک نے کہاکہ ہم پشتونوں سے بھی جوزیادتی ہوئی ہو ، اس پر ہم بھی معافی مانگتے ہیں۔ اس پر حاظرین نے زرودار تالیاں بجاکران کاخیرمقدم کیا ۔
*****
10/12/2026 12:44:09 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us