Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹرقدیر بہادر ہیں جنہوں نے کھل کرکہاکہ میر ے ساتھ انتقامی سلوک اسلئے کیاگیا کہ میں فرزند زمین نہیں ہوں۔ الطاف حسین


ڈاکٹرقدیر بہادر ہیں جنہوں نے کھل کرکہاکہ میر ے ساتھ انتقامی سلوک اسلئے کیاگیا کہ میں فرزند زمین نہیں ہوں۔ الطاف حسین
 Posted on: 3/18/2018
ڈاکٹرقدیر بہادر ہیں جنہوں نے کھل کرکہاکہ میر ے ساتھ انتقامی سلوک اسلئے کیاگیا کہ میں
فرزند زمین نہیں ہوں۔ الطاف حسین 

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازایٹمی سائنسداں ڈاکٹر قدیرکوان کی جرات پرسلام پیش کیاہے۔ ہفتہ کی شب لندن میں ایم کیوایم کے34ویںیوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جنرل پرویزمشرف بزدل مہاجرہیں جوآج تک کھل کریہ نہ کہہ سکے کہ ان کے ساتھ یہ سب کچھ کیوں ہوا جبکہ ڈاکٹرقدیر بہادر ہیں جنہوں نے کھل کرکہاکہ میر ے ساتھ انتقامی سلوک اسلئے کیاگیا کہ میں فرزند زمین نہیں ہوں۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں اس جرات وبہادر ی کے عمل پر ڈاکٹرقدیرکوسلام پیش کرتاہوں۔ 
*****

1/10/2025 12:11:24 AM