Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
خواتین کے تاریخی جلسہ عام پروزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی الطاف حسین کو مبارکباد
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایم کیوایم کے قاءد جناب الطاف حسین کو فون کرکے انہیں ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی میں ہونےوالے خواتین کے تاریخی جلسہ عام کی مبارکباد پیش کی ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
21 Feb 2012
ایم کیوایم نے خواتین کا تاریخ ساز جلسہ عام منعقد کرکے ملک کی سیاست میں ایک اور ریکارڈ قاءم کردیا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم نے خواتین کا تاریخی جلسہ عام منعقد کرکے ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک نے باب کا اضافہ کیا ہے جس پر تحریک کا ایک ایک کارکن مبارکباد، شاباش اور خراج تحسین کا مستحق ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
20 Feb 2012
کراچی میں خواتین کے جلسہ عام کی تیاریاں اور کارنر میٹنگس
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام باغ جناح کراچی میں ہونے والے خواتین کے جلسہ عام کی تیاریوں کی تفصیلات ۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
16 Feb 2012
اوورسیز پاکستانویں کو ووٹ کا حق ملنے پر برطانیہ سمیت دنیا بھر مٰں مقیم پاکستانیوں کو الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر برطانیہ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
15 Feb 2012
ایم کیو ایم راتوں رات وجود میں نہیں آءی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم راتوں رات وجود میں نہیں آءی ہے بلکہ اس نے برسوں گلیوں میں جدوجہد کی ہے اور گلیوں میں رہنے والے غریب و متوط طبقہ کے نوجوانوں کو اسمبلیوں میں بھیجا ہے، پنجاب ہاءوس لاہور میں عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرنے والے مرکزی عہدیداروں اور کارکنوں سے گفگو۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
14 Feb 2012
وزیراعظم گیلانی پر فرد جرم عاءد کیے جانے پر مجھے دلی افسوس ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عاءد کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوءے کہاہے کہ آج جو کچھ ہوا اس پر مجھے دلی افسوس ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
13 Feb 2012
سرکاردوعالم کا ذکر کرنا اور ان پر درود بھیجنا افضل عبادت ہے ، جناح گراؤنڈ میں محفل ذکر مصطفی کے اجتماع سے جناب الطاف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سرکاردوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ الہ وسلم کا ذ کر کرنا اور ان پر درود وسلام بھیجنا افضل عبادت ہے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
12 Feb 2012
آخری راؤنڈ ۔۔۔۔۔۔ تحریر حسن نثار
Read More
Posted on:
11 Feb 2012
صاف وشفاف اور بے داغ لوگ ایم کیوایم میں شامل ہورہے ہیں ، الطاف حسین کی ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والے تاجروں سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں درجنوں سیاسی جماعتیں موجود ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے صاف وشفاف اور بے داغ لوگ متحدہ میں شمولیت اختیار کررہے ہیں جبکہ داغدار اور غلاظت سے آلودہ لوگ داغدار جماعتوں میں جارہے ہیں۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
11 Feb 2012
اے این پی کے سینیٹڑ الیاس بلور کے اعترافی بیان کا نوٹس لیا جاءے ، فیصل سبزواری
حق پرست صوباءی وزیر فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوءے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدروں کے قتل کے حوالہ سے اے این پی کے سینیٹر الیاس بلور کے اعترافی بیان کا ازخود نوٹس لیا جاءے اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جاءے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
10 Feb 2012
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
1319
News
13131
to
13140
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us