حق پرست صوباءی وزیر فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوءے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدروں کے قتل کے حوالہ سے اے این پی کے سینیٹر الیاس بلور کے اعترافی بیان کا ازخود نوٹس لیا جاءے اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جاءے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل