متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں درجنوں سیاسی جماعتیں موجود ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے صاف وشفاف اور بے داغ لوگ متحدہ میں شمولیت اختیار کررہے ہیں جبکہ داغدار اور غلاظت سے آلودہ لوگ داغدار جماعتوں میں جارہے ہیں۔۔۔۔۔
تفصیل