متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم راتوں رات وجود میں نہیں آءی ہے بلکہ اس نے برسوں گلیوں میں جدوجہد کی ہے اور گلیوں میں رہنے والے غریب و متوط طبقہ کے نوجوانوں کو اسمبلیوں میں بھیجا ہے، پنجاب ہاءوس لاہور میں عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرنے والے مرکزی عہدیداروں اور کارکنوں سے گفگو۔۔۔۔۔
تفصیل