Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سکھر میونسپل اسٹیڈیم میں دوسرا خورشید بیگم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران سپر اسٹار کرکٹ کلب کے کھلاڑی ذو الفقار بھٹی کے جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس


 Posted on: 12/21/2013
سکھر میونسپل اسٹیڈیم میں دوسرا خورشید بیگم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران سپر اسٹار کرکٹ کلب کے 
کھلاڑی ذو الفقار بھٹی کے جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن ۔۔۔21، دسمبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سکھر میونسپل اسٹیڈیم میں دوسرا خورشید بیگم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران سپر اسٹار کرکٹ کلب کے کھلاڑی ذو الفقار بھٹی کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/28/2024 10:19:42 AM