Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
’’حامد میر آپ عوام کو کنفیوژ نہ کریں ‘‘....تحریر ۔۔طارق جاوید
’’ پاکستان بچانا ہے یا جمہوریت ‘‘ کے عنوان سے روز نامہ جنگ مورخہ 27فروری کی اشاعت میں حامد میر کا کالم میری نظر وں سے گزرا جس میں موصوف نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ایک نجی ٹی وی کے انٹر ویو کو تو ڑ مروڑ کر اور سیا ق و سباق کے بغیر پیش کر کے اپنے دل کی بھڑا س نکالی ہے ۔اپنے اس کالم کے ذریعے حامد میر صاحب نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی کاوشوں، جن کے ذریعے پاکستان کی عوام کو فوج کے شانہ بشانہ متحد ہو کر طالبان دہشت گردوں کے خلاف نبر ز آرماہونے کی تیاریاں کر رہے ہیں، ان پر پانی پھیر نے کی کوشش کی ہے ۔ اس طرح کی کوششیں کرنے والے طالبان کے حامی تو کہلائے جاسکتے ہیں مگر محب وطن نہیں ہوسکتے ۔
Read More
Posted on:
02 Mar 2014
ایم کیوایم یونٹ 183 کے کارکن محمد خالد شہید کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں سسکیوں کے درمیان پاپوش نگر کے قبرستان میں سپرد خاک
گزشتہ روز ناظم آباد میں انتہاء پسند مسلح وہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم یونٹ 183 کے کارکن محمدخالد شہید کوسینکڑوں سو گواروں کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان پاپوش نگر کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا جبکہ شہید کی نمازجنازہ جامع مسجد صدیق اکبرؓ گول مارکیٹ ناظم آباد میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
نیشنل ہائے وے پر کار حادثے میں ایم کیوایم بن قسم سیکٹر کے کارکن چھتن جوکھیو اور ان کے کزنز کی ہلاکت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نیشنل ہائی وے پرکارحادثے میں ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹر گھگھر پھاٹک یونٹ کے کارکن چھتن جوکھیوسمیت ان کے کزن حاجی بابو جوکھیو، سجاد جوکھیو اورعبدالغفورجوکھیوکی المناک ہلاکت پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ایم کیوایم کی فقید المثال ریلی نے ملک کے استحکام کی ضمانت دیدی ہے، احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے طالبان دہشت گردوں کے خلاف فوج سے یکجہتی کے لئے عظیم الشان ریلی نکال کر پاکستانی قوم کی صحیح ترجمانی کی ہے اور ریلی میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے بھر پور طریقہ پر اپنے فوجی جوانوں کی قربانیوں پرانہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ ایلڈرونگ کے زیر اہتمام نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کارنر میٹنگ میں ایم کیوایم ایلڈرز ونگ کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم مرکزی یونٹ کے کارکن عابد جعفری بھائی کی ہمشیراہ محترمہ ممتاز بیگم ،ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 153کے کارکن فرحان قیصر کے بھائی کامران قیصر، ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186کے شہید ساتھی کے والد نعیم حسین ،ایم کیوایم سکھر زون یونٹ 2-A سکھر زونل کمیٹی ممبر نصرت عزیز کی والدہ محترمہ عزیزہ بانو کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب، محمد عادل خان، میاں عتیق نے ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کمیٹی کے ذمہ داران کے ہمراہ لاہور میں تحریک منہاج القران کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپور و دیگر عہدیداران سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب ، محمد عادل خان ، میاں عتیق نے ایم کیو ایم سنٹرل پنجاب کمیٹی کے سینئر وائس پریزیڈینٹ اقبال قریشی اور جنرل سیکریٹری سنٹرل پنجاب رانا اشرف ایڈوکیٹ کے ہمراہ لاہور میں تحریک منہاج القران کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپور و دیگر عہدایداران سے ملاقات کی اور ایم کیو ایم کے تحت 9مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی صوفیاء کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست کونسلر حاجی نواب کے بھتیجوں اور داماد کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم حیدر آبا د کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست کونسلر حاجی نواب کے بھتیجوں حاجی سعید ، مقیم اور داماد خورشیداحمد کے جاں بحق ہو نے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حاجی نواب سمیت
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
انشاء اللہ صوفیا نہ کنونشن صوبہ پنجاب میں حق پرستی کے انقلاب کی نوید ہوگا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ دین اسلام کی تبلیغ میں بزرگان دین اور صوفیائے کرام کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا اور انہی بزرگ ہستیوں کی تعلیمات پر عمل کر کے پاکستان سے مذہبی انتہا پسندی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
میڈیا پاکستان کی سلامتی و بقاء کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ طالبان کی دہشت گردیوں سے خوف زدہ ہونے کے بجائے ہمت وجرات کامظاہرہ کرے اورپاکستان دشمنوں سے نبردآزما ہونے کیلئے خود کوتیارکرے۔ ایک بیان میں جناب
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ اور جمرود میں پولیو ٹیموں پر دیسی ساختہ بموں سے حملے پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں پہاڑ کے اوپر سے ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ اور پشاور کے علاقے جمرود میں پولیو ٹیموں پر دیسی ساختہ بموں سے حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی کے ان واقعات میں متعددسیکورٹی
Read More
Posted on:
01 Mar 2014
...
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
...
News
9851
to
9860
of
13436
Urdu News Archive
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کے پاس دو راستے ہیں کہ وہ عمران خان سے
...
07 Dec 2025
پیپلزپارٹی نے اس طرح یہ تاثردیاکہ سندھی ثقافت توڑپھوڑ، جلاؤ گھیراؤاورت
...
07 Dec 2025
تحریک انصاف والوں نے مجھ پربہتان لگاکر سُر چھیڑا ہے،اب انہیں پورا راگ
...
06 Dec 2025
ایم کیوایم نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور کرپٹ اقتدارمافیا کو چیلنج ک
...
06 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی تیزی سےبدلتی ہ
...
03 Dec 2025
اس سال میں بہت کچھ ہواہے اورمیں کہہ رہا ہوں کہ مستقبل قریب میں بھی بہت
...
03 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان کا معصوم ابراہیم کے سوگوارلوا
...
02 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us