Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم میر پور خاص زون کے کارکن علی حسن عادل اور جامشورو زون کے کارکن محمد صدیق کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم میر پور خاص زون کے کارکن علی حسن عادل اور جامشورو زون کے کارکن محمد صدیق کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/6/2014 1
ایم کیو ایم میر پور خاص زون کے کارکن علی حسن عادل اور جامشورو زون کے کارکن محمد صدیق کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن ۔۔۔۔ 06اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم میرپو ر خاص زون کے میرواہ یونٹ کے ذمہ دار علی حسن عادل اور جام شوروزون کے یونٹ 1/Aکے ذمہ دار محمد صدیق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے ۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین نے دعا کی ہے کہ اللہ اب العزت مر حومین کی مغفرت فرما کر انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت وتوفیق عطا فرمائے ۔آمین ثمہ آمین

9/28/2024 10:26:04 PM