Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اوراس کےبعدپیش آنےوالےتشددکےواقعات پرایم کیوایم کےقائدالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اوراس کے بعد پیش آنے والے تشددکے واقعات پرشدیدافسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
مولانا اسد دیوبندی کے گھرڈکیتی کی واردات کافوری نوٹس لیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اتحاد بین المسلمین فورم کے نائب صدر اور معروف عالم دین مولانا اسددیوبندی کے گھرپر ڈکیتی کی واردات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورپولیس وانتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ مولانا اسد دیوبندی کی رہائش گاہ پر ڈکیتی کی واردات کافوری نوٹس لیاجائے
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
قائدایم کیوایم الطاف حسین کا معروف عالم دین مولانا اسددیوبندی سے ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اتحاد بین المسلمین فورم کے نائب صدر اور معروف عالم دین مولانا اسددیوبندی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کے گھرڈکیتی کی واردات پر دلی افسوس اورہمدردی کااظہارکیا ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت تھر کے قحط سالی سے متاثرہ عوام کو علاج و معالجہ کی سہولیات اور غذائی اجناس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خد مت خلق فاؤنڈیشن کے تحت تھر کے قحط سالی سے متاثرہ عوام کو علاج و معالجہ کی سہولیات اور غذائی اجناس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی ‘‘ کی جناب الطاف حسین کی جانب سے مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی ‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
سینئر صحافی مبشر منصور کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سماں نیوز چینل کے سینئر صحافی مبشر منصور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن کے کارکن محمود عالم کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موو منٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121-Aکے کارکن محمود عالم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر کے کارکن کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موو منٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 64کی یونٹ کمیٹی کے رکن عامر محمود کے والد سید محمود حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس ک اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
متحدہ بین المسلمین فورم کے صدرمولاناتنویرالحق تھانوی کی مولانااسددیوبندی سے ملاقات
متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان کے صدرمولاناتنویرالحق تھانوی نے معروف عالم دین مولانااسددیوبندی سے ان کی رہائشگاہ جاکر ملاقات کی اورمولانااسددیوبندی کی رہائشگاہ پرڈکیتی کی واردات پردلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
ایم کیوایم پنجاب کے وفد کی مختلف اولیائے کرام کی درگاہوں کا دورہ، مشائخ عظام اور گدی نشینوں سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کے وفد کے ارکان نے مختلف درگاہوں کا دورہ کرکے گدی نشینوں ،علمائے کرام و مشائخ عظام سے ملاقاتیں کیں اور لاہور میں ہونے والی صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے شکریہ ادا کیا ۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم اپر پنجاب کے صدر حاجی عتیق عباسی اور جنرل سیکریٹر ی یاسر علی نے درگاہ خواجہ اجمیر شریفؒ کے گدی نشین الحاج پیر سید بلال چشتی گولڑہ شریف میں پیر سید غلام معین الحق گیلانی ، گدی نشین بری امام پیر حسنین شاہ،
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
...
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
...
News
9871
to
9880
of
13612
Urdu News Archive
SC overturns convictions of two MQM workers in Karachi’s Baldia factor
...
10 Jun 2026
Kashmir -Study Circle No 413 (6 jun 2026)
...
07 Jun 2026
میری آواز سنو - یومِ تاسیس اسپیشل - علم سے عمل تک
...
06 Jun 2026
Founder and Leader Mr. Altaf Hussain will deliver a very important spe
...
28 May 2026
Field Marshal Asim Munir Khudara, adopt the path of understanding and
...
26 May 2026
Historaical address of Founder & Learder Mr. Altaf Hussain ( Ijtima-e-
...
25 May 2026
Welfare Activities of Wafa Foundation
...
25 May 2026
I vehemently condemn in all possible terms the arrests of MQM workers
...
23 May 2026
MQM Rabita Committee Important Press Conference - 23 May 2026
...
23 May 2026
The shooting at a mosque in San Diego, in the state of California, and
...
19 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us