Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کی اندرون سندھ کی جیلوں میں منتقلی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کو کراچی سے اندرون سندھ کی جیلوں میں منتقل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ صرف ایم کیوایم کے اسیرکارکنان کو کراچی سے دوردرا ز علاقوں کی جیلوں میں منتقل کرنے کا عمل کھلی عصبیت اور ناانصافی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ اس سے قبل ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کو
Read More
Posted on:
10 Mar 2014
قائد تحریک الطاف حسین نے لاہور میں ہونے والی صوفیائے کرام کانفرنس میں تمام فنکاروں اور قوالوں کا صوفیانہ کلام ٹیلیفون پر سنا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں ہونے والی صوفیائے کرام کانفرنس سے اپنے خطاب کے بعد تمام فنکاروں اورقوالوں کا صوفیانہ کلام ٹیلیفون پر سنا۔ وہ ہرفنکارکودادوتحسین سے نوازتے رہے اورانہیں دعائیں دیتے رہے اورعوام سے کہتے رہے کہ وہ فنکاروں کو خراج تحسین پیش کریں۔حضرت مولاناروم ؒ کی درگاہ پرہونے والے صوفی رقص کی طرزپر ایک گروپ نے صوفی رقص پیش کیا تو جناب الطاف حسین نے کافی دیر تک انہیں خراج تحسین پیش کیااوراس گروپ کے ہرفردکواپنی جانب سے نقد انعام دینے کااعلان کیا۔ معروف فنکاراستادحامدعلی خان صوفیانہ کلام پیش کیا تو جناب الطاف حسین نے تمام حاظرین سے کہا کہ
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
صوفی کانفرنس میں تعاون پر حکومت پنجاب ، پولیس اور لاہور انتظامیہ کو الطاف حسین کا خراج تحسین
اتور کو لاہور میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام صوفی کانفرنس سے اپنے خطاب کے اختتام پر جناب الطاف حسین نے کانفرنس کے انتظامات اور سیکیورٹی فراہم کر نے پر حکومت پنجاب ، پولیس اور لاہور کی انتظامیہ کا خاص طور پر شکر یہ ادا کیا ۔انہوں نے پنڈال کے اطراف ڈیوٹی پر مامور پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو بھی خوش اسلوبی کے ساتھ فرائض انجام دینے پر زبردست خراج تحسین اور شاباش پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
صوفیائے کرام کانفرنس میں طالبان اورحکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملہ پر جناب الطاف حسین نے قرآن مجید کی متعدد آیتیں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے معاملہ پر قرآن مجید کی متعدد آیتیں پڑھی اور ان کا ترجمہ کیا ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
صوفیائے کرام کانفرنس کی بھرپورکوریج پر میڈیا سے الطاف حسین کااظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام صوفیائے کرام کانفرنس کی میڈیا میں کوریج پر تمام میڈیا مالکان، ایڈیٹروڈائریکٹرحضرات،اینکرپرسنز، نیوز کاسٹرز،رپورٹرز، کیمرہ مین ، ٹیکنیکل اسٹاف اورعملے کے دیگرارکان کوزبردست خراج تحسین پیش کیا
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
اپنی دعاؤ ں میں ’’ چاچا ایم کیوایم‘‘ کو بھی یادرکھیں ،صوفی کانفرنس کے شرکاء سے الطاف حسین کی اپیل
جناب الطاف حسین نے اتوار کو لاہور میں صوفی کانفرنس سے اپنے خطاب میں شرکاء سے درخواست کی کہ وہ ’’ چاچا ایم کیوایم ‘‘ کو بھی اپنی دعاؤں میںیاد رکھیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
سابق ڈپٹی مئیرکراچی متین یوسف کے والدکے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق ڈپٹی میئرکراچی متین یوسف کے والدکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے متین یوسف سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل دے ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
اسلام امن وسلامتی کا مذہب ہے یہ کسی کو خواتین پر جبر کی اجا زت نہیں دیتا ،رابعہ ماجد
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کے موقع پر خورشید بیگم سیکرٹریٹ عزیز آباد میں ’’ ہر دن ہمارا دن ‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
خضدارمیں انجمن تاجران خضدارکے ضلعی صدراوربی این پی مینگل گروپ کے رہنماء عطااللہ محمدزئی کے رشتہ دارسمیت قتل پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان کے علاقے خضدارمیں انجمن تاجران خضدارکے ضلعی صدراوربی این پی مینگل (گروپ)کے رہنماء عطااللہ محمدزئی کورشتہ دارسمیت مسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
صوفیائے کرام کانفرنس میں جناب الطاف حسین نے صوفی بزرگ ہستیوں کے پنجابی زبان میں اشعار پڑھے اور قلندروں کے واقعات بتائے کانفرنس کے شرکاء نے بلند آواز میں سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کی صدائیں لگائیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے لاہور میں منعقدہ عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت سلطان باہوؒ اورحضرت بابا بھلے شاہؒ کے اشعار پنجابی زبان میں پڑھے اور ان کا ترجمہ بھی بیان کیا ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
...
961
962
963
964
965
966
967
968
969
970
971
972
973
974
975
...
News
9621
to
9630
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us