Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے کارکنان کی فاتحہ سوئم


ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے کارکنان کی فاتحہ سوئم
 Posted on: 5/3/2014 1
ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے کارکنان کی فاتحہ سوئم
کراچی ۔۔۔ 03مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے کارکنان سمید اور سلمان مشتاق کی فاتحہ سوئم کا اجتماع ہفتہ کے روز اسکیم 33گلزا ر ہجر ی کی مسجد کوثر میں منعقد کیا گیا۔ فاتحہ سوئم کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان محمد واسع جلیل، سید حیدر عباس رضوی ، عادل خان ، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت ایم کیو ایم کے مختلف سیکٹرز و یونٹس کے ذمہ داران ،کارکنان ، حق پرست عوام سمیت شہداء کے لواحقین اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی ۔اس موقع پر شرکاء نے سمید شہید اور سلمان مشتاق شہید کی مغفرت اور انکے بلند درجات کے لیے دعائیں و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ۔دریں اثناء ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکن علی حیدر کے فاتحہ سوئم کا اجتما ع انچولی امام بارگا ہ میں منعقد ہوا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان خالد سلطان ، سید حیدر عباس رضوی ، اسلم آفریدی نے شرکت کی اور شہید کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے علی حیدر شہید کے ایثال ثواب کے لیے دعا کی۔

9/29/2024 2:20:44 AM