Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن نعمان شاہ اور ہمدرد محمدادریس ایڈووکیٹ کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس


مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن نعمان شاہ اور ہمدرد محمدادریس ایڈووکیٹ کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 5/3/2014 1
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن نعمان شاہ اور ہمدرد محمدادریس ایڈووکیٹ کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔3، مئی2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن نعمان شاہ ولد قمر شاہ اور ایم کیوایم کے ہمدرد اور العلم اسکول کے مالک محمد ادریس ایڈووکیٹ کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے نعمان شاہ شہید اور محمد ادریس ایڈووکیٹ شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/29/2024 2:18:03 AM