Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مسلح افواج سے اظہار یکجہتی ریلی کی فقید المثال کامیابی کے بعد رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے ٹھٹھہ میں واقع بزرگ ہستی عبد اللہ شاہ اصحابی کے مزار پر حاضری دی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے ایم کیوایم کے زیر اہتمام گزشتہ روز کراچی میں مسلح افواج اور فورسز سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ریلی کی فقید المثال کامیابی کے بعد ٹھٹھہ میں واقع بزرگ ہستی عبد اللہ شاہ اصحابی کے مزار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی ۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
بھتہ نہ دینے کی پاداش میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی اسکالر جمیل راٹھور کے ماموں زاد بھائی ساجد کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بھتہ نہ دینے کی پاداش میں حسن اسکوائر پر واقع میڈیکل اسٹور پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی اسکالر جمیل راٹھور کے ماموں زادبھائی ساجد کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
طالبان کی کلاشنکوف بردار شریعت کسی بھی قیمت پر قبول نہیں ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کے عوام سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ 9 ، مارچ 2014ء کو لاہور میں ایم کیوایم کے تحت روحانی اجتماع کو پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑا اجتماع بناکر ثابت کردیں کہ وہ طالبان دہشت گردوں کی کلاشنکوف بردار اورڈنڈا بردار شریعت کو کسی بھی قیمت پر قبول کرنے کیلئے تیارنہیں ہیں۔یہ اپیل جناب الطاف حسین نے پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کی۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
ایم کیوایم بزرگان دین اورصوفیائے کرام کے پیغام کوعام کرنے کیلئے 9مارچ کو لاہورمیں صوفیاء کانفرنس منعقدکرے گی ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم بزرگان دین اورصوفیائے کرام کے پیغام کوعام کرنے کیلئے 9مارچ کولاہورمیں صوفیاء کانفرنس منعقدکرے گی ۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر رابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ اسلام کی ترویج واشاعت اوردنیاکواسلام کے اصل پیغام سے آگاہ کرنے کیلئے صوفیائے کرام نے جوکرداراداکیاوہ کسی سے ڈھکاچھپانہیں ہے
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
ایم کیوایم 9مارچ کو لاہور میں روحانی اجتماع منعقد کرے گی ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم مورخہ 9، مارچ 2014ء بروز اتوارکوصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک روحانی اجتماع منعقد کرے گی۔اس بات کا فیصلہ پیر کی شب ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کراچی اور لندن کے ارکان کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2014
سنی اتحادکونسل کے سربراہ حامدرضاکی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلیفون پرگفتگو
سنی اتحادکونسل پاکستان کے سربراہ حامدرضانے مسلح افواج اور فورسز سے اظہاریکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام شاہراہ قائدین پرمنعقدہونیوالی عظیم الشان’’یکجہتی ریلی ‘‘ کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے وقت ضرورت قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2014
شہید اہلکاروں کے اہل خانہ کی معاونت کیلئے فوری طور پر شہداء فنڈ قائم کیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ طالبان دہشت گردوں سے مقابلہ میں جو فوج، رینجرز، ایف سی اورپولیس اہلکار شہید وزخمی ہورہے ہیں انکے اہل خانہ کی دیکھ بھال اور مالی معاونت کیلئے فوری طور پر شہداء فنڈ قائم کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2014
طالبان کی دہشت گردی کے خلاف ملک بھر کے عوام متحدو بیدار ہوجائیں ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور میں ایرانی قونصلیٹ کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پرطالبان دہشت گردوں کے خودکش حملے اوردہشت گردی کے دیگرواقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے میں متعدد ایف سی اہلکاروں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
24 Feb 2014
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے یوم تاسیس کے موقع پر دیدہ زیب کلینڈر کا اجراء کردیا
فروری 2014ء کو متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے یوم تاسیس کے موقع پر لیبر ڈویژن کی جانب سے گزشتہ روز دیدہ زیب کلینڈر کا اجراء کیا گیا۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2014
عوام و کارکنان حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے صاحبزادے میاں شاہ ریز آصف کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے صاحبزادے میاں شا ہ ریز آصف کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلدو مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2014
...
961
962
963
964
965
966
967
968
969
970
971
972
973
974
975
...
News
9701
to
9710
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us