Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رینجرز حکام کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی تحقیقات کا اعلان مثبت ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


رینجرز حکام کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی تحقیقات کا اعلان مثبت ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 5/3/2014 1
رینجرز حکام کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی تحقیقات کا اعلان مثبت ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
توقع ہے کہ ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی ایماندارانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں گی اور ماورائے عدالت قتل میں ملوث عناصر کو سخت سے سخت سزا دی جائیگی
امید ہے کہ ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کو بھی جلد از جلد بازیاب کرایا جائے گا 
کراچی ۔۔۔3، مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزحکام کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی تحقیقات کے اعلان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات اور ایم کیوایم کے تحفظات کا سنجیدگی سے نوٹس لینا اور ان واقعات کی تحقیقات کیلئے خصوصی احکامات دینا مثبت ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ امید ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی ایماندارانہ اورغیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے گی اور ان المناک واقعات میں ملوث عناصر کو قانون کے تحت سخت سے سخت سز ادی جائے گی ۔ رابطہ کمیٹی نے امیدظاہر کی کہ ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کوبھی جلدازجلد بازیاب کرایاجائے گا تاکہ ان کے اہل خانہ اپنے پیاروں سے مل سکیں اورسکون کا سانس لے سکیں۔

9/29/2024 2:20:45 AM