Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کیلئے جو کچھ ہو سکا وہ کرنے کیلئے تیار ہیں، مشکل وقت میں ساتھ ہیں، بی این پی سینیٹر محترمہ نسیمہ احسان، سابق فنانس وزیر بلوچستان احسان اور عورت فاؤنڈیشن کی روبینہ بروہی کی محترمہ نسرین جلیل سے گفتگو

 Posted on: 6/5/2014 1

کراچی ۔۔۔5، جون 2014ء 
بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینیٹر محترمہ نسیمہ احسان ، سابق سینیٹر و سابق فنانس وزیر بلوچستان احسان اور عورت فاؤنڈیشن کی روبینہ بروہی نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ نسرین جلیل کو ٹیلی فون کرکے جناب الطاف حسین کو لندن میں حراست میں لئے جانے کے واقعہ پر گہری تشویش کااظہار کیا ۔محترمہ نسرین جلیل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جناب الطاف حسین کو لندن میں حراست میں لیکر ان کے کروڑوں چاہنے والے کارکنان و عوام کے جذبات کو نہ صرف مجروح بلکہ ان میں اشتعال پیدا کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم ایم کیوایم کے ساتھ ہیں اور جناب الطاف حسین کیلئے جو کچھ ہو سکا وہ کرنے کیلئے تیار ہیں ۔

12/21/2024 7:19:00 PM