Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کو حراست میں لئے جانے اور انکی علالت پر ایم کیوایم یوکے کے دفتر میں دعائیہ اجتماع منعقد کیا گیا


قائد تحریک الطاف حسین کو حراست میں لئے جانے اور انکی علالت پر ایم کیوایم یوکے کے دفتر میں دعائیہ اجتماع منعقد کیا گیا
 Posted on: 6/5/2014 1
قائد تحریک الطاف حسین کو حراست میں لئے جانے اور انکی علالت پر ایم کیوایم یوکے کے دفتر میں دعائیہ اجتماع منعقد کیا گیا
دعائیہ اجتماع میں کارکنان، نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین کی شرکت
دعائیہ اجتماع کے شرکاء نے قائد تحریک الطاف حسین کی صحتیابی کیلئے مختلف قرآنی آیات اور کلمات کا ورد کیا
قائد تحریک الطاف حسین کو حراست میں لئے جانے اور انکی علالت پر کارکنان شدید دکھ اور صدمہ میں مبتلا تھے
لندن۔۔۔5 جون 2014ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے اوران کی علالت پر لندن میں ایم کیوایم یوکے کے دفترمیں دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیاجس میں کارکنان ،نوجوانوں، بزرگوں اورخواتین نے شرکت کی ۔ دعائیہ اجتماع کے شرکاء نے قائدتحریک الطاف حسین کی صحتیابی کیلئے مختلف قرآنی آیات اورکلمات کا ورد کیا۔ بعدازاں جناب الطاف حسین کی صحتیابی و درازی عمر اور مشکلات کے خاتمہ کیلئے دعا کی گئی۔ کارکنان نے جناب الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے اور ان کی علالت پر شدیددکھ اورصدمہ میں مبتلا تھے جبکہ بعض کارکنان شدت غم سے آبدیدہ تھے۔اس موقع پر ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرڈاکٹرسلیم دانش نے خطاب کرتے کہا کہ قائدتحریک الطاف حسین ایم کیوایم کے کارکنوں ہی کے لئے نہیں بلکہ کروڑوں عوام کے قائداوران کی امیدوں کامرکزہیں، ہم سب ان کیلئے فکرمندہیں۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ قائدتحریک الطاف حسین کوفی الفوررہاکیاجائے۔

12/21/2024 7:32:55 PM