Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
یوٹیوب سماجی رابطے کا اہم ذریعہ ہے جس سے علم و آگہی حاصل کرنا قدر آسان ہوجاتا ہے، سینیٹر نسرین جلیل
متحدہ قو می موومنٹ سے منتخب سینیٹر نسرین جلیل نے ایک خط کے ذریعے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو پاکستان میں سماجی ویب سائٹ YouTubeکی مستقل بندش سے عوا م میں پائی جانے والی تشویش کے متعلق آگا ہ کیا ہے ۔ حق پرست سینیٹر نسرین جلیل نے وزیر اعظم کواپنے خط میں کہا ہے کہ ملک میں یوٹیوب کی مستقل بندش سے ملک بھر کی عوام کو شدید تشویش لاحق ہے۔
Read More
Posted on:
18 May 2014
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار کی لندن میں ایم کیوایم کے رکن سینیٹربابرغوری سے فون پر گفتگو
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے لندن فون کرکے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سینیٹربابرغوری سے گفتگوکی اورقائدتحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملے پر احتجاجی مظاہرے ملتوی کرنے پر ایم کیوایم کی قیادت کاشکریہ اداکیا۔
Read More
Posted on:
18 May 2014
گورنرسندھ کی دبئی یا بیرو ن ملک روانگی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ترجمان ا یم کیوایم شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی دبئی یاکسی اور بیرو ن ملک روانگی کی اطلاعات میں ذرہ برابر بھی کوئی صداقت نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
18 May 2014
ایم کیوایم نے قائد تحریک الطاف حسین کو حکومت کی اہم شخصیات اور دیگر اداروں کے اعلیٰ حکام کی جانب سے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی پر اتوار کو کراچی اور لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہروں کو ملتوی کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کو حکومت کی اہم شخصیات اور دیگراداروں کے اعلیٰ حکام کی جانب سے شناختی کارڈ اورپاسپورٹ کے معاملے کوخوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائے جانے پرخیرسگالی کے طورپر کل بروز اتوار کو کراچی
Read More
Posted on:
18 May 2014
حکومت کی اہم شخصیات اور دیگر اداروں کے اعلیٰ حکام نے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے کہاہے کہ حکومت کی اہم شخصیات اوردیگراداروں کے اعلیٰ حکام نے انہیں شناختی کارڈ اورپاسپورٹ کے معاملے کوخوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے لہٰذا رابطہ کمیٹی ان یقین دہانیوں پر خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہروں کا
Read More
Posted on:
17 May 2014
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری یٰسین آباد قبرستان میں سپرد خاک
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق حق پرست صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری مرحوم کوہفتے کوبعدنمازعصریٰسین آبادقبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی نمازجنازہ بعد نمازعصر قوت الاسلام مسجد لیاقت آباد نمبر9 میں ادا کی گئی نمازجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی، حق پرست ارکان اسمبلی خالد بن ولایت، انور رضا،
Read More
Posted on:
17 May 2014
قائدتحریک کوNICOP جاری نہ کرنے کے خلاف کل بروزاتوارسہ پہر3بجے ایم اے جناح روڈمزارقائدکے سامنے ایم کیوایم کے تحت بڑااحتجاجی مظاہرہ کیاجائیگا
قائدتحریک جناب الطاف حسین کو’’NICOP‘‘کارڈجاری نہ کرنے کے معاملے پرمتحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل بروز اتوار مورخہ18مئی کو سہ پہر 3بجے ایم اے جناح روڈمزارقائدکے سامنے عوام کابڑااحتجاجی مظاہرہ کیاجائیگاجس میں ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان ،مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جمہوریت پسندعوام ،سول سوسائٹی اورتمام شعبہ ہائے زندگی وابستہ افراداوراہم شخصیات ہاتھوں میں پلے کارڈاوراحتجاجی بینرزاٹھاکراپنااحتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔
Read More
Posted on:
17 May 2014
سندھ کابینہ کے اجلاس میں قائدتحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے معاملے کواٹھانے قرارداد منظورکرنے اور وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کاخیرمقدم کرتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کابینہ کے اجلاس میں قائدتحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے معاملے کواٹھانے اوراس حوالے سے قرارداد منظورکئے جانے اورسرکاری سطح پر وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کاخیرمقدم کیاہے اورحق پرستانہ مؤقف اختیار کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اورصوبائی کابینہ کے تمام ارکان سے تشکرکااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
17 May 2014
شعیب بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق حق پرست صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری (Humail Bukhari)کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں
Read More
Posted on:
17 May 2014
فی الحال کارکنوں سے خطاب کی کسی تاریخ کاتعین نہیں کیاہے ، ذمہ داران وکارکنان نائن زیروپر جمع نہ ہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ انہوں نے فی الحال کارکنوں سے خطاب کی کسی تاریخ کاتعین نہیں کیاہے اسلئے ذمہ داران وکارکنان نائن زیروپر جمع نہ ہوں۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ ایک نجی ٹی وی پر میرے انٹرویوکے بعد ذمہ داران وکارکنان نائن زیروپر جمع ہورہے ہیں
Read More
Posted on:
17 May 2014
...
916
917
918
919
920
921
922
923
924
925
926
927
928
929
930
...
News
9211
to
9220
of
13443
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us