Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سوگوار کارکنان سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


 Posted on: 6/18/2014
سوگوار کارکنان سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔18جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلدیہ سیکٹر یونٹ 115کے کارکن اسلم خان کے والد احمد خان ، یونٹ112۔Aکے ذمہ دار محمد نسیم خان کی والدہ محترمہ فیروز ہ بیگم ،اورنگی سیکٹر کے کارکن سید رضوان علی کی ہمشیرہ محترمہ فوزیہ ناز ،130-Aکے شہید کارکن طاہر کی والدہ محترمہ آمنہ بی بی،محمود آباد سیکٹر کے کارکن مرتضیٰ احمد خان کے والد ظفر احمد خان ، یوسی 2 محمودآباد کے کارکن محمد جمیل کی والدہ محترمہ انور جہاں بیگم اور گھارو یونٹ کے کارکن شیر خان عار فانی کے والد میانداد عارفانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے تمام سوگوار کارکنان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ ربالعزت تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے ، انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے ۔


9/29/2024 8:26:12 AM