Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوام وکارکنان ایم کیو ایم کی خاتون رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی زندگی بچانے کیلئےخون کاعطیہ دیں۔الطاف حسین


عوام وکارکنان ایم کیو ایم کی خاتون رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی زندگی بچانے کیلئےخون کاعطیہ دیں۔الطاف حسین
 Posted on: 6/18/2014
عوام وکارکنان ایم کیو ایم کی خاتون رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی زندگی بچانے کیلئےخون کاعطیہ دیں۔الطاف حسین
طاہرہ آصف اس وقت لاہورکے شیخ زیداسپتال میں موت وزندگی کی کشمکش میں مبتلاہیں
ڈاکٹرزان کی زندگی بچانے کی سرتوڑکوششیں کررہے ہیں ،تاہم ان کے زخموں سے خون مسلسل بہہ رہاہے ، انہیں مزیدخون کی ضرورت ہے۔ اوپوزیٹو (O+) خون عطیہ دینے کیلئے اسپتال پہنچیں۔ 
لندن۔۔۔18 جون 2014 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عوام وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیو ایم کی خاتون رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی زندگی بچانے کے لئے خون کاعطیہ دیں۔ انہوں نے کہاکہ طاہرہ آصف اس وقت لاہورکے شیخ زیداسپتال میں موت وزندگی کی کشمکش میں مبتلاہیں۔ ڈاکٹرزان کی زندگی بچانے کی سرتوڑکوششیں کررہے ہیں ،تاہم ان کے زخموں سے خون مسلسل بہہ رہاہے اورچھ بوتلیں خون دینے کے باوجود انہیں مزیدخون کی ضرورت ہے۔ جناب الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اوپوزیٹو (O+) خون عطیہ دینے کیلئے اسپتال پہنچیں۔ 

12/21/2024 7:11:18 PM