Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ریاض سے پشاور آنیوالی پرواز پی کے 756 میں لینڈنگ کے دوران فائرنگ کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت


ریاض سے پشاور آنیوالی پرواز پی کے 756 میں لینڈنگ کے دوران فائرنگ کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
 Posted on: 6/24/2014
ریاض سے پشاور آنیوالی پرواز پی کے 756 میں لینڈنگ کے دوران فائرنگ کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
ملک بھر کے ائیر پورٹس پر ہائی الرٹ سیکورٹی ہونے کے باوجود یہ حادثہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے
جہاز کے ساتھ دہشت گردی خارج ازامکان قرار نہیں دی جاسکتی
اللہ کا شکر ہے کہ کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا
واقعہ میں فلائٹ اسٹیورڈ سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
لندن ۔۔۔24جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ریاض سے پشاور آنیو الی پرواز پی کے 756میں لینڈ نگ کے دوران فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ میں فیلڈ اسٹیورڈ سمیت متعدد افرادکے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ گزشتہ دنوں کراچی میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کے باوجود ملک بھر کے ائیرپورٹ پر ہائی الرٹ سیکورٹی ہونے کے باوجود یہ حادثہ ہونا انتہائی تشوناک ہے۔انہوں نے کہاکہ جہازکے ساتھ دہشت گردی خراج ازامکان قرار نہیں دی جاسکتی، بظاہر دیکھائی دیتے ہیں کہ یہ دہشت گردی کا واقع ہے کیونکہ جہاز پر گولیاں بھی لگی ہے اللہ کا شکر ہے کہ کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔ جناب الطاف حسین نے صدرمملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، اور وفاقی وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پرواز میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیں اور واقعہ میں ملوث ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ انہوں نے ہلاک ہونے والی خاتون کے ا ہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین اور زخمی ہونے والے مسافروں کے لئے جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔

9/29/2024 8:20:41 AM