Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام علماء کرام کا اجتماع اپنی نوعیت کاانوکھا اجتماع ہے جس میں سنی ،شیعہ،بریلوی،دیوبندی اوراہلحدیث سمیت تمام مکاتب فکرکے علماء کرام ایک چھت کے نیچے جمع،ایک جگہ باجماعت نمازکی ادائیگی

 Posted on: 10/23/2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام علماء کرام کا اجتماع اپنی نوعیت کاانوکھا اجتماع ہے جس میں سنی ،شیعہ،بریلوی،دیوبندی اوراہلحدیث سمیت تمام مکاتب فکرکے علماء کرام ایک چھت کے نیچے جمع،ایک جگہ باجماعت نمازکی ادائیگی
کراچی:۔۔۔
محرم الحرام میں مذہبی رواداری وفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام،مشائخ عظام اورمذہبی اسکالرز کااجتماع اس لحاظ سے بھی اپنی نوعیت کاانوکھااجتماع تھاکہ جہاں چاروں امام حنفی،شافعی،مالکی اورحنبلی کے ماننے والے سنی، شیعہ،بریلوی،دیوبندی اوراہلحدیث سمیت تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے ایک چھت کے نیچے موجودتھے ۔اجتماع میں نمازکے لئے خصوصی جگہ مختص کی گئی تھی جہاں اجتماع میں شریک تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علمائے کرام ،مشائخ عظام،منتظمین اوراسکالرزنے اپنے اپنے وفود کے ہمراہ نمازِ مغرب باجماعت اداکی۔اجتماع میں شریک علماء کرام بھی اس بات کی تائیدکی کہ آج کایہ اجتماع ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد موجود ہیں۔

9/29/2024 10:14:33 PM