ڈاکٹر فا روق ستار نے جمعیت علما ء اسلام (ف)کے امیر مولانا فصل الر حمن کو ٹیلی فو ن ،حملے کی شدید مذمت
حملے میں شہید ہو نیو الے افراد کی مغفرت ،درجات کی بلند اور زخمیو ں کی صحتیا بی کیلئے دعا
ڈاکٹر فا روق ستار نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جناب سے مو لا نا فضل لر حمن کی خیر یت دریافت کی
کر اچی ۔۔۔23اکتو بر 2014ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کے حق پر ست قومی اسمبلی رکن ورا بطہ کمیٹی فا روق ستار نے قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کی ہد ایت پر جمعیت علما ء اسلام (ف)کے امیر مو لا نا فضل لر حمن کو ٹیلی فو ن کر کے اپنی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جنانب سے ان کی خیر یت دریافت کی ۔جمعرات کی شب مولا نا فضل الر حمن سے ٹیلی فو ن پر ہو نیو الی گفتگو میں فاروق ستار نے حملے کی سخت الفظ میں مذمت کر تے ہو ئے معصوم شہر یو ں کی شہا دتو ں پر دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا ر کیا ۔انہو ں نے حملے میں زخمی ہو نے والے افراد کی جلد صحت یا بی کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعا کی ۔ اس مو قع پر مو لا نا فضل الر حمن نے ڈاکٹر فا روق ستار سے گفتگو میں متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا اور جناب الطاف حسین کیلئے نیک خواہشات کا اظہا ر کیا