Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اسلام آباد میں مسلح دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال شعبہ امراض قلب کے سربراہ اور ممتاز و سینئر ڈاکٹر پروفیسر شاہد نواز ملک کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس


اسلام آباد میں مسلح دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال شعبہ امراض قلب کے سربراہ اور ممتاز و سینئر ڈاکٹر پروفیسر شاہد نواز ملک کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 2/20/2015
اسلام آباد میں مسلح دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال شعبہ امراض قلب کے سربراہ اور ممتاز و سینئر ڈاکٹر پروفیسر شاہد نواز ملک کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
ڈاکٹرپروفیسر شاہد نواز ملک کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے ، الطاف حسین 
ڈاکٹر پروفیسر شاہد نواز ملک کی شہادت پر ان کے تمام احباب ، پمز اسپتال کے تمام ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور پمز اسپتال کے تمام عملے بھی جناب الطاف حسین کا دلی تعزیت وہمدردی کااظہار 
لندن۔۔۔20، فروری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آباد میں مسلح دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال شعبہ امراض قلب کے سربراہ اور ممتاز و سینئر ڈاکٹر پروفیسر شاہد نواز ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرپروفیسر شاہدنواز ملک کے سفاکانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے اور انہیں قرا رواقعی سزا دی جائے ۔ جناب الطاف حسین نے پروفیسر شاہد نواز کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر پروفیسر شاہد نواز ملک کی شہادت پر ان کے تمام احباب ، پمز اسپتال کے تمام ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور پمز اسپتال کے تمام عملے سے بھی دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ہے ۔

9/30/2024 12:22:57 PM