Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لبیرڈویژن کے28ویں سالانہ کنوینش کے سلسلے میں’’شکست کھاکے رہے گی چراغ سے ہرشام‘‘کیلنڈراورپوسٹرکااجراء کردیاگیا


لبیرڈویژن کے28ویں سالانہ کنوینش کے سلسلے میں’’شکست کھاکے رہے گی چراغ سے ہرشام‘‘کیلنڈراورپوسٹرکااجراء کردیاگیا
 Posted on: 2/21/2015
لبیرڈویژن کے28ویں سالانہ کنوینش کے سلسلے میں’’شکست کھاکے رہے گی چراغ سے ہرشام‘‘کیلنڈراورپوسٹرکااجراء کردیاگیا
کیلنڈراورپوسٹرکااجراء رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارجز ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی ڈاکٹرنصرت شوکت واراکین رابطہ کمیٹی نے انچارج لیبرڈویژن واراکین کے ہمراہ کیا
کراچی :۔۔۔21، فروری 2015ء 
28فروری 2015ء کوایم کیوایم لبیرڈویژن کے28ویں سالانہ کنوینش کے سلسلے لیبرڈویژن کے زیراہتمام خوبصورت اوردیدہ زیب کیلنڈراورپوسٹرکااجراء کردیاگیاہے۔ لیبر ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے کیلنڈراور پوسٹرکااجراء گذشتہ روزایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارجز ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی ،ڈاکٹرنصرت شوکت واراکین رابطہ کمیٹی کنورنوید جمیل،اسلم آفریدی اورایم کیوایم خیبرپختونخواہ کے صدربیرسٹرسیف نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں لیبر ڈویژن پاکستان کے انچارج کاظم رضا و اراکین مرکزی کمیٹی کے ہمراہ کیا اورانہیں لیبرڈویژن کے28ویں سالانہ کنوینشن کی پیشگی مبارکباددی۔ لیبر ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ خوبصورت کیلنڈراور پوسٹر پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصویر نمایاں ہے جس کا سلوگن’’شکست کھاکے رہے گی چراغ سے ہرشام‘‘رکھاگیاہے جبکہ پوسٹراورکیلنڈرپردیگرتصاویرمیں محنت کشوں کوکام کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

9/30/2024 12:24:23 PM