Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 161کے کارکن محمد تاشفین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 161کے کارکن محمد تاشفین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 2/20/2015
ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 161کے کارکن محمد تاشفین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن:۔۔20؍ فروری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لیاقت آباد یونٹ 161کے کارکن محمد تاشفین کے انتقال گرے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان و ذمہ داران آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کر ے ۔ (آمین)

9/30/2024 12:24:08 PM