Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل ، حق پرست سینیٹر و صدر پنجاب ایم کیوایم میاں عتیق نے آج قومی اسمبلی کے دفتر میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید سے ملاقات

 Posted on: 3/25/2015

ایم کیوایم نے وفد نے پرویز رشید کو ایم کیوایم کے خلاف میڈیا ٹرائل اور جناب الطاف حسین کے خلاف ہتک آمیز جملے اور الفاظ استعمال کئے جانے کے بیہودہ عمل سے آگاہ کیا
ٹی وی چینل پر کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف یکطرفہ ایکشن نہیں ہونے دیاجائے گا جس بھی ٹی وی چینل اور پروگرام میں میڈیا ٹرائل کا عنصر نمایاں ہوگا ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ، وفاقی وزیر کی ایم کیوایم کے وفد کو یقین دہانی 
اسلام آباد۔۔۔25، مارچ2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل ، حق پرست سینیٹر و صدر پنجاب ایم کیوایم میاں عتیق نے آج قومی اسمبلی کے دفتر میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید سے ملاقات کی اورانہیں ایم کیوایم کے خلاف میڈیا ٹرائل اور کروڑوں عوام کے قائد جناب الطا ف حسین کے خلاف ہتک آمیز جملے اور الفاظ استعمال کئے جانے کے بیہودہ عمل سے آگاہ کیا ۔ ایم کیوایم کے وفد نے وفاقی وزیر پرویز رشید کو بتایا کہ ایم کیوایم کے خلاف میڈیا ٹرائل پر عوام و کارکنان میں شدید غم وغصہ کی کیفیت پائی جارہی ہے اور میڈیا مکمل طور پر یکطرفہ کردار ادا کررہا ہے ۔ وفاقی وزیر پرویز رشید نے ایم کیوایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی باتوں کوتوجہ سے سنا اور یہ یقین دلایا کہ ٹی وی چینل پر کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف یکطرفہ ایکشن نہیں ہونے دیاجائے گا جس بھی ٹی وی چینل اور پروگرام میں میڈیا ٹرائل کا عنصر نمایاں ہوگا ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ 

9/30/2024 2:25:19 PM