Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نیلسن منڈیلا کے بعد ریجن میں اگر کوئی بڑا لیڈر ہے تووہ صرف جناب الطاف حسین ہیں ، بیرسٹر فروغ نسیم
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جناب الطا ف حسین نے شیریں مزاری سے معافی مانگی ، بڑے لوگ معافی مانگتے ہیں، الطا ف حسین ایک بڑے لیڈرہیں ، نیلسن منڈیلا کے بعدریجن میں اگر کوئی بڑا لیڈر ہے تووہ صرف الطاف حسین ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
12 Feb 2015
سندھ کوتصادم اورمحاذآرائی کی نہیں بلکہ افہام وتفہیم اورامن ومحبت کی ضرورت ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کوتصادم اورمحاذآرائی کی نہیں بلکہ افہام وتفہیم اورامن ومحبت کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے یہ بات بدھ کی شب گورنرہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ، سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نثارکھوڑو،شرجیل میمن اور مرادعلی شاہ سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
12 Feb 2015
اورنگی ٹاؤن ضیاء کالونی میں ٹینکر کے نیچے آکر 3بچوں کی ہلاکت کے المناک حادثہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن ضیاء کالونی میں ٹینکر کے نیچے آکر 3بچوں کی ہلاکت کے المناک حادثہ پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
12 Feb 2015
جیکب آباد میں نورواہ کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس میں بم دھماکہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیکب آباد میں نور واہ کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجے میں متعدد مسافروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے۔
Read More
Posted on:
12 Feb 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی گلشن اقبال میں بحریہ یونیورسٹی کی پوائنٹ وین میں مسلح افراد کی لوٹ مار کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسلح افراد کی جانب سے بحریہ یونیورسٹی کی پوائنٹ وین میں مسلح افراد کی جانب سے لوٹ مار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اس سے قبل بھی کئی مواقعوں پر شہر کے مختلف علاقوں میں مسلح مجرمان نے جامعات اور کالجز کے پوائنٹ بسوں میں لوٹ مار کی ہے لیکن پولیس ایسے واقعات کی روک تھا م اور ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی میں ناکام نظر آتی ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Feb 2015
ایم کیوایم حیدر آباد کے زونل انچارج نوید شمسی کے خالو محمد نعیم شمسی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حیدر آباد کے زونل انچارج نوید شمسی کے خالو محمد نعیم شمسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Feb 2015
ایم کیوایم کے رہنماؤں نے حضرت سچل سرمرست ؒ کے مزار پر حاضری دی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔
حضرت سچل سرمست ؒ کے سجادہ نشین سخی قبول محمد فاروقی کا سوئم آج ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سید فرزند علی شاہ ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی ، ایم کیوایم خیر پور زون کے زونل انچارج فتح رند، سکھر کے زونل انچارج شہزادہ گلفام اور اراکین نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
11 Feb 2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کراچی میں ایک اور بلڈ بینک کاآغاز کر دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈزیزز میں بلڈ بینک کا آغاز کردیا گیا ۔ بلڈ بینک کا افتتاح ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر نصرت شوکت ، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار اور قمر منصور نے کیا
Read More
Posted on:
11 Feb 2015
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کوپاکستان کے ویزوں اورشناختی کارڈز کے حصول کیلئے حائل دشواریوں کاخاتمہ کیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کوپاکستان کے ویزوں اورشناختی کارڈز کے حصول کیلئے حائل دشواریوں کاخاتمہ کیاجائے ۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں برطانیہ میں آبادکشمیری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ وفدکی قیادت شیفیلڈکی کشمیری کمیونٹی کے رہنمامنشاء خان کررہے تھے۔وفدنے جناب الطاف حسین کوبتایاکہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں مقیم پاکستانیوں اورکشمیری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افرادکوپاکستان کے ویزے پہلے ہائی کمیشنزاورپاکستانی قونصلیٹس سے براہ راست جاری کیے جاتے تھے لیکن کچھ عرصہ سے برطانیہ میں آبادپاکستانیوں کوویزوں کے حصول کیلئے جیری سروس سے رجوع کرناپڑتاہے
Read More
Posted on:
11 Feb 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارجز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹر نصرت شوکت بدھ کے روز فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر 16میں واقع کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز اسپتال میں کے کے ایف کے زیر اہتمام بلڈ بینک کاافتتاح کریں گے، اعلامیہ ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارجزڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اورڈاکٹر نصرت شوکت اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ بدھ کے روز فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر 16میں واقع کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز KIHD))اسپتال میں دوپہر 2بجے متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تعمیر کردہ بلڈ بینک کا افتتاح کریں گے۔
Read More
Posted on:
11 Feb 2015
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
...
News
6651
to
6660
of
13289
Urdu News Archive
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us