Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ایم کیو ایم کے 2 نمائندوں کی بلامقابلہ کامیابی حق پرست عوام کا قائد تحریک جناب الطاف حسین پر اعتماد کا مظہر ہے ،معیز عباس۔


حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ایم کیو ایم کے 2 نمائندوں کی بلامقابلہ کامیابی حق پرست عوام کا قائد تحریک جناب الطاف حسین پر اعتماد کا مظہر ہے ،معیز عباس۔
 Posted on: 4/22/2015
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ایم کیو ایم کے 2 نمائندوں کی بلامقابلہ کامیابی حق پرست عوام کا قائد تحریک جناب الطاف حسین پر اعتماد کا مظہر ہے ،معیز عباس۔
حق پرست نمائندوں نے عوام کو کبھی مایوس نہیں کیا بلکہ عوام کی شاندار خدمت کی،اقبال میمن
25 اپریل کا سورج حق پرستوں کی فتح اور ایم کیو ایم مخالفین کی شکت کا دن ہوگا،ریاض حسین
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن 2015 کے انتخابی مہم کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے اراکین زونل کمیٹی سیدعزیز ،سید طیب حسین ،فاروق خان ،تسلیم راؤ،جاوید سعید ،اور حق پرست امیدواران معیز عباس ،اقبال میمن اور ریاض حسین نے وارڈ نمبر04,05 اور 07 کے مختلف علاقوں میں عوام سے رابطے کیئے
حیدرآباد۔۔۔22 ، اپریل،2015ء
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن 2015 کے انتخابی مہم کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے اراکین زونل کمیٹی سیدعزیز ،سید طیب حسین ،فاروق خان ،تسلیم راؤ،جاوید سعید ،اور حق پرست امیدواران معیز عباس ،اقبال میمن اور ریاض حسین نے وارڈ نمبر04,05 اور 07 کے مختلف علاقوں میں عوام سے رابطے کیئے اور مختلف کارنر میٹنگز سے حق پرست امیدوار برائے وارڈ نمبر04 معیز عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ایم کیو ایم کے 2 نمائندوں کی بلامقابلہ کامیابی حق پرست عوام کا قائد تحریک جناب الطاف حسین پر اعتماد کا مظہر ہے کارنرمیٹنگ سے حق پرست امیدوار برائے وارڈ نمبر05 اقبال میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قا ئد تحریک جناب الطاف حسین کے جانثاروں اور حق پرست عوام نے ہمیشہ اپنے ووٹوں سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے نامزد امیدوار کوکامیاب کرایا ہے اور حق پرست نمائندوں نے عوام کو کبھی مایوس نہیں کیا بلکہ عوام کی شاندار خدمت کی۔کارنر میٹنگ سے حق پرست امیدوار برائے وارڈ نمبر07 ریاض حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم پر جھوٹ الزامات عائد کر کے حق پرست عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا ہے اور25 اپریل کا سورج حق پرستوں کی فتح اور ایم کیو ایم مخالفین کی شکت کا دن ہوگا۔ 

9/30/2024 6:32:08 PM