Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سعودی عرب فوجیں بھیجنے کے معاملے پر پاکستان کی بقاء وسالمیت کودیکھئے، پاکستان کواولیت دیجئے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ارباب اختیارسے کہاہے کہ سعودی عرب فوجیں بھیجنے کے معاملے پر پاکستان کی بقاء وسالمیت کودیکھئے، پاکستان کواولیت دیجئے اور پاکستان کواپنے مفادات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
نوسرکاری اہلکاروں نے سول اسپتال کراچی پر غیر قانونی چھاپہ مار کارروائی کرکے ملازمت پر موجود متحدہ قومی موومنٹ لائینز ایریا یونٹ 54کے یونٹ انچارج معراج علی ولد محمد حنیف کو بلاجواز گرفتار کرلیا
سرکاری اہلکاروں نے سول اسپتال کراچی پر غیر قانونی چھاپہ مار کارروائی کرکے ملازمت پر موجود متحدہ قومی موومنٹ لائینز ایریا یونٹ 54کے یونٹ انچارج معراج علی ولد محمد حنیف کو بلاجواز گرفتار کرلیا اور انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معراج علی کی گرفتاری کے متعلق ان کے اہل خانہ کو سرکاری اہلکاروں کی جانب سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں جس کے باعث وہ شدید ذہنی کرب اور ذیت میں مبتلا ہیں
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
قائد تحریک الطاف حسین اور مولانافضل الرحمن کے درمیان فون پرگفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین اورجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن کے درمیان آج فون پرگفتگوہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال خصوصاً یمن اورسعودی عرب کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا
English
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
شہلا رضا کی جانب سے انگریزی سکھانے کی پیشکش پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد حسین کا خیرمقدم
ایم کیوایم کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی محترمہ شہلا رضا کی جانب سے ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کو انگریزی سکھانے کی رضاکارانہ پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
حلقہ این اے 246 میں ایک جانب عوام کی من پسند جماعت اور دوسری جانب اسٹبلشمنٹ کے آلہ کار ہیں ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ جناب الطاف حسین کا گھر پاکستان کے تمام مظلوموں ، محروموں اور پسے ہوئے عوام کے درمیان محبت کی زنجیر ہے اور جناب الطاف حسین کے علاوہ ملک کا کوئی ایسالیڈرنہیں ہے جو ہر مشکل گھڑی اور ہر خوشی غم میں ملک کی اقلیتی برادری کے شانہ بشانہ کھڑاہوا ہے۔
Read More
Posted on:
05 Apr 2015
حلقہ این اے 246کے عوام صرف اس وجہ سے اشتعال میں ہیں کہ پی ٹی آئی کی قیادت جناب الطاف حسین کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی کررہی ہے ،ایم کیوایم نامزد امیدوار کنور نوید جمیل
حلقہ این اے246کی نشست پر نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 246کے عوام صرف اس وجہ سے اشتعال میں آرہے ہیں کہ پی ٹی آئی کی قیادت ، عمران خان اوررہنماؤں کی جانب سے قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی کی جارہی ہے،
Read More
Posted on:
05 Apr 2015
عمران خان کوگالم گلوچ کی زبان چھوڑکرسنجیدہ سیاست کرناچاہیے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ایم کیوایم پر کی جانیوالی بیجاتنقیدپر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان صاحب کواب گالم گلوچ کی زبان چھوڑکرسنجیدہ سیاست کرناچاہیے اور’’ الطاف حسین فوبیا ‘‘ سے باہرآجاناچاہیے ۔
Read More
Posted on:
05 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام این اے 246پر ہونیو الے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں آج مورخہ 5، اپریل 2015بروز اتوار 9:00بجے شب شریف آباد میں مسجد الصفاء والی روڈپربڑی کارنر میٹنگ منعقد ہوگی
Read More
Posted on:
05 Apr 2015
تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اورانتظامیہ سمیت کسی کی بھی مدد حاصل کرلے ،عوام کی حمایت جناب الطاف حسین کے ساتھ ہے،کنور نوید جمیل
حق پرست امید وار این اے 246کنور نوید جمیل نے کہا کہ گزشتہ 28سالوں سے ہونے والے 9انتخابات میں کراچی کی عوام نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے حق پرست نمائندوں کو کامیاب کرایا ہے، آج انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ جتنی چاہیں کوششیں کرلیں عوام متحدہ کے ساتھ ہیں۔ان خیالات کا اظہار کنور نوید جمیل نے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ارکان رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ۔گلفراز خان خٹک،عظیم فاروقی ،حق پرست اراکین اسینیٹر و اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ تحریک انصاف نے جب انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنا امید وار کھڑا کیا
وڈیو
Read More
Posted on:
04 Apr 2015
ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کی جانب سے مسیحی برادری کوایسٹرکے تہوارکی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے مسیحی برادری کوایسٹرکے تہوارکی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مسیحی برادری سے کہاکہ وہ ایسٹرکے موقع پر اپنی عبادات میں دنیابھرمیں امن واستحکام، پاکستان کی بقاو سلامتی اورترقی
وخوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کریں
English
Read More
Posted on:
04 Apr 2015
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
...
News
6731
to
6740
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us