Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے امیدوار کنور نوید جمیل نے عمران اسماعیل کو نازیبا و بیہود ہ الفاظ کے استعمال اور حیدرآباد کے سٹی ناظم کی حیثیت سے کرپشن میں ملوث ہونے کے جھوٹے الزامات لگانے پر 50کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا

 Posted on: 4/21/2015

کراچی ۔۔۔22، اپریل 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے این اے 246کی نشست پر نامزد امیدوار کنور نوید جمیل نے اپنے وکیل کی معرفت تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کو پچاس کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے ۔ یہ لیگل نوٹس عمران اسماعیل کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران کنور نورید جمیل کے خلاف نازیبا ، بیہودہ الفاظ کے استعمال اور حیدرآباد کے سٹی ناظم کی حیثیت سے کرپشن میں ملوث ہونے کے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر بھجوایا ہے ۔ یہ لیگل نوٹس کنور نوید جمیل نے اپنے وکیل راؤ محمد شریف کی معرفت عمران اسماعیل کو بھجوایا ہے ۔ 

9/30/2024 6:32:48 PM