Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 8/23/2015
ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
ایم کیو ایم کے کارکنان ، ہمدرد اور عوام سے قطب الدین کی صحتیابی کیلئے جناب الطاف حسین کا دعا کی اپیل 
لندن:۔۔23؍ اگست 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شعبہ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی ) کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے اور ان کی مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ جناب الطا ف حسین نے کارکنان ، ہمدرد ماؤں بہنوں ، بزرگوں ، نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والد کی مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں 

10/1/2024 6:26:12 AM