Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم کی والدہ عزیزہ بیگم محمدشاہ قبرستان میں سپردخاک


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم کی والدہ عزیزہ بیگم محمدشاہ قبرستان میں سپردخاک
 Posted on: 8/22/2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم کی والدہ عزیزہ بیگم محمدشاہ قبرستان میں سپردخاک
نمازجنازہ اورتدفین میں ڈپٹی کنوینرزواراکین رابطہ کمیٹی،سابق اراکین اسمبلی اورایم کیوایم ذمہ داران وکارکنان کی شرکت
کراچی:۔۔۔22 اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم کی والدہ محترمہ عزیزہ بیگم کومحمدشاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپردخاک کردیاگیا۔مرحومہ کی نمازجنازہ بعدنمازظہرمسجدشافعی نزد شپ اونرکالج نارتھ ناظم آبادمیں اداکی گئی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ ،سیدشاہدپاشا،اراکین رابطہ کمیٹی ،سابق اراکین اسمبلی ،ایم کیوایم کے شعبہ جات کے ذمہ داران،علاقائی سیکٹرویونٹ کمیٹیوں کے عہدیداران ،کارکنان،ہمدردوں اورمرحومہ کے عزیزواقارب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔اس موقع پر مرحومہ کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اوراقبال مقدم سمیت دیگرسوگوارلواحقین کے صبرجمیل کے لئے دعائیں کی گئیں


10/1/2024 6:26:23 AM