Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم بن قاسم سیکٹر اور پی آئی بی سیکٹر کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارِتعزیت


ایم کیو ایم بن قاسم سیکٹر اور پی آئی بی سیکٹر کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارِتعزیت
 Posted on: 8/23/2015
ایم کیو ایم بن قاسم سیکٹر اور پی آئی بی سیکٹر کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارِتعزیت
کراچی ۔۔ 19اگست2015 ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹریونٹ اسٹیل ٹاؤن کے کارکن نوید خان کے والد محمد سمیع اللہ خان اور پی آئی بی سیکٹر یونٹ 57 کے کارکن سمیر کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔(آمین)

10/1/2024 6:21:21 AM