Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھ حکومت نے بلدیاتی شیڈول کے بعد تبادلے اور تقرریاں کرکے قوانین کی سخت خلاف ورزی کی ہے، کنور نوید جمیل
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنوید جمیل نے کہاہے کہ سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کے بعد مختلف اہم اداروں میں تبادلے اور تقرریاں کرکے الیکشن کمیشن کے قوانین کی سخت خلاف ورزی کی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں منگل کی شام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ہوئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ، عبدالقادر خانزادہ، ارشد حسن اور اقبال مقدم انکے ہمراہ تھے
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
حیدرآبادکی میونسپل کارپوریشن کی22 یونین کونسلوں میں ایم کیوایم کے نامزدکردہ چیئرمین اوروائس چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہوگئے
بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآبادکی میونسپل کارپوریشن کی22 یونین کونسلوں میں ایم کیوایم کے نامزدکردہ چیئرمین اور وائس چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآبادکی میونسپل کارپوریشن 96یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ان میں سے 13 یونین کونسلوں پرایم کیوایم کے پورے پورے پینل کامیاب ہوگئے ہیں
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
ایم کیوایم کی جانب سے پارٹی ٹکٹ فراہم کرنے پر نامزد حق پرست امیدواروں کا قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار تشکر
ایم کیوایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات 2015ء میں امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ فراہم کئے جانے پر حیدر آباد سے نامزد حق پرست امیدوار وں نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار تشکر کرتے ہوئے ان کی صحت و تندروستی اور درازی عمر کی دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزادہ اور عارف خان ایڈووکٹ نے معروف عالم دین احمد حسین مسعودی اور ممتاز عالم دین یحییٰ عطاری سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزادہ اور عارف خان ایڈووکٹ نے معروف عالم دین احمد حسین مسعودی اور ممتاز عالم دین یحییٰ عطاری سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ رابطہ کمیٹی کے
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم پر کیبل آپریٹرز کو دھمکیاں دینے کا الزام سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قوی موومنٹ کے ترجمان نے رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم پر کیبل آپریٹرزکودھمکیاں دینے کے الزام کوسراسرجھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم نے اے آروائی کے متعصبانہ طرزعمل کے خلاف اپناجمہوری حق استعمال کرتے ہوئے پرامن اندازمیں اس کابائیکاٹ کیاہے اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اے آروائی دیکھنا بندکردیں۔اس کے علاوہ ایم کیوایم کی جانب سے اے آروائی کے متعصبانہ طرزعمل کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیاجوہرجماعت کا آئینی ،قانونی، سیاسی اورجمہوری حق ہے لیکن رینجرزکی جانب
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
پاکستان کی مضبوطی اور استحکام کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان میں مزید صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ پاکستان کی مضبوطی اوراستحکام کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان میں مزید صوبوں کاقیام عمل میں لایاجائے ، اسی طرح سندھ میں شہری صوبہ وقت کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے یہ بات امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایم کیوایم امریکہ کے واشنگٹن چیپٹر کے ذمہ داران و کارکنان کی ایک تنظیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ نشست سے ایم کیوایم کے سینئررہنما ڈاکٹر فاروق ستارنے بھی خطاب کیا ۔ نشست میں ایم کیو ایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین توصیف خان، کامران حیدر اور متین یوسف سمیت واشنگٹن چیپٹر کے ذمہ داران و کارکنان شریک ہوئے۔ ندیم نصرت نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور عبد القادر خانزادہ کی معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی اور ممتاز عالم دین حاجی حنیف طیب سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور عبد القادر خانزادہ نے محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے گزشتہ روز معروف عالم دین علامہ ضمیر اخترنقوی اور ممتاز عالم دین حاجی حنیف طیب سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور محرم الحرام کے دوران امن وامان کے قیام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے پر تبادلہ خیال کیا ۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
ہم صحافتی اصولوں کا احترام کرتے ہیں لیکن زرد صحافت کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سائٹ ٹاؤن میں قائم نجی نیوز چینل کے ہیڈ آفس کے سامنے پیر کی شام بڑا عوامی احتجاج کیا گیا ۔احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوا یم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ،ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ ، ارکان رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین سینیٹ ، قومی وصوبائی اسمبلی ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران،خواتین ، بچوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور طالبعلموں سمیت شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پرشرکاء نے
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
ایم کیوایم کے بیگناہ کارکنان کی گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنا ن کے گھروں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بلا جواز چھاپوں اور گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارکر نہ صرف ان کو ہراساں کیا جارہا ہے بلکہ رینجرز جانب سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کو بلاجواز گرفتار کرکے
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
انقلابی تحریک سے وابستہ لوگوں کا طرز عمل تحریک کی نیک نامی اور بدنامی کا باعث بنتاہے۔ ڈپٹی کنوئنر سید شاہد پاشا
انقلابی تحریک سے وابستہ لوگوں کا طرز عمل تحریک کی نیک نامی اور بدنامی کا باعث بنتاہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر سید شاہد پاشا نے ایم کیوایم حیدرآباد زونل آفس پر بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ا
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
4961
to
4970
of
13286
Urdu News Archive
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us