Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور شبیر قائم خانی کا سابق حق پرست امیدوار برائے صوبائی اسمبلی فہمیدہ شاہ کے انتقال پر سجاول جاکر مرحومہ کے شوہرسید شفیق شاہ سے تعزیت وہمدردی کااظہار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور شبیر قائم خانی نے سابق حق پرست امیدوار برائے صوبائی اسمبلی فہمیدہ شاہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ واقع سجاول جاکر مرحومہ کے شوہرسید شفیق شاہ اور ان کے صاحبزادوں سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
04 Oct 2015
ایم کیوایم کے کارکنوں پر ایم کیوایم ہی کے ایم پی ایز سیدرضاحیدراورساجدقریشی کے قتل اور ایم کیوایم کے انتخابی دفاتر پربم دھماکوں کاالزام عائد کر نا سال کاسب سے بڑامذاق ہے ۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے کارکنوں پر ایم کیوایم ہی کے ایم پی ایز سیدرضاحیدراورساجدقریشی کے قتل اور 2013ء میں ایم کیوایم کے انتخابی دفاترپربم دھماکوں کاالزام عائد کر نااس سال کاسب سے برامذاق ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی ہی نہیں بلکہ ملک کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ کالعدم تنظیموں نے ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی سیدرضاحیدراورساجدقریشی کے قتل کی نہ صرف ذمہ داری قبول کی بلکہ بعدازاں پولیس نے ان کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کوگرفتاربھی کیااورپرنٹ اورالیکٹرانک میڈیاپر ان گرفتاردہشت گردوں کے اعترافی بیانات بھی آچکے ہیں
Read More
Posted on:
04 Oct 2015
حق پرست نمائندوں نے اپنے بلدیاتی دور اقتدار میں کراچی کو دنیا کے مشہور شہروں میں شامل کروایا ، سید شاہد پاشا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشانے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ماضی کی طرح ناکا م ہوں گی، سندھ کے شہری علاقوں کے عوام نے ماضی میں بھی حق پرست نمائندوں کو اپنا بلدیاتی امیدوار چنا تھا اور انکے نمائندوں نے اپنے بلدیاتی دور اقتدار میں شہر کو دنیا کے مشہور شہروں میں شامل کروایا تھا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ہفتہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں جنرل ورکرز اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
03 Oct 2015
وزیر اعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف نجی ٹی وی کو وفاقی وزیر داخلہ کے2008ء میں دئیے گئے انٹرویو کی تحقیقات کریں
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ گزشتہ دنوں میڈیا پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف سے منسوب کردہ بیان نشر ہونے سے ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی اور کارکنان کو برطانیہ میں جناب الطاف حسین کی زندگی اور انکے تحفظ کے متعلق شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں ،92ء سے لیکر آ ج تک ایم کیو ایم پر جناح پور اور راء کا ایجنٹ ہونے کے جھوٹے الزامات لگائے گئے لیکن آج تک کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں ہفتہ کی شام رابطہ کمیٹی کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
03 Oct 2015
معروف قانون دان جسٹس(ر)جاویداقبال کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے صاحبزادے و معروف قانوندان جسٹس(ر)جاویداقبال کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں انہوں نے جسٹس ( ر) جاوید اقبال کے پسماندگان اور وکلاء برادری سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔(آمین )
Read More
Posted on:
03 Oct 2015
شاعرِمشرق علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس(ر)جاویداقبال کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شاعرِمشرق علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس(ر)جاویداقبال کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
03 Oct 2015
ممتازدانشوروسابق حق پرست سینیٹرجمیل الدین عالی کی علالت پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازدانشوروسابق حق پرست سینیٹرجمیل الدین عالی کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے دعاکی ہے
Read More
Posted on:
03 Oct 2015
چوہدری نثار کے جنرل پرویز مشرف سے منسوب کردہ انکشافات انتہائی سنگین ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف سے منسوب کرکے جو انکشافات کیے ہیں وہ انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں۔ ان الزامات کے ملکی وبین الاقوامی سطح پر سنگین مضمرات ہوسکتے ہیں لہٰذا آئی ایس پی آر کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کی وضاحت کرے کہ فوج کے سابق سربراہ سے منسوب کردہ اس انکشاف میں کتنی سچائی اور حقیقت ہے
Read More
Posted on:
02 Oct 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں پیر5 اکتوبرکو ساؤتھ لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن جائیں گے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے مورخہ 5 اکتوبربروزپیر ساؤتھ لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن جائیں گے۔ 5 اکتوبرکوالزام کی تحقیقات کے سلسلے میں ان سے مزیدانٹرویوہوگا۔ ایم کیوایم اورجناب الطاف حسین منی لانڈرنگ میں کسی قسم کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کرتی ہے ۔ اس سلسلے میں مزیدتفصیلات موصول ہونے پر جاری کی جائیں گی۔
English
Read More
Posted on:
02 Oct 2015
ایم کیوایم ویڈیو سیکشن کے جوائنٹ انچارج عادل چشتی کے والداورسینئرکارکن محمد بشیر چشتی کوآہوں اور سسکیوں کے ساتھ عظیم پورہ قبرستان شاہ فیصل کالونی میں سپرد خاک کر دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ ویڈیو سیکشن کے جوائنٹ انچارج عادل چشتی کے والداورسینئرکارکن محمد بشیر چشتی کوآہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
Read More
Posted on:
02 Oct 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
5021
to
5030
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us