Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدرآباد سوشل فورم کے رکن اور ایم کیوایم حیدرآباد زون کی زونل کمیٹی کے رکن عمران نور کے والد نور محمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم حیدرآباد سوشل فورم کے رکن اور ایم کیوایم حیدرآباد زون کی زونل کمیٹی کے رکن عمران نور کے والد نور محمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 12/20/2015
ایم کیوایم حیدرآباد سوشل فورم کے رکن اور ایم کیوایم حیدرآباد زون کی زونل کمیٹی کے رکن عمران نور کے والد نور محمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن ۔۔۔ 20، دسمبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد سوشل فورم کے رکن اور ایم کیوایم حیدرآباد زون کی زونل کمیٹی کے رکن عمران نور کے والد نور محمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

10/1/2024 7:25:30 PM