Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا بلدیاتی انتخابات میں محنت و ہمت سے کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے اراکین کو زبردست خراج تحسین


جناب الطاف حسین کا بلدیاتی انتخابات میں محنت و ہمت سے کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے اراکین کو زبردست خراج تحسین
 Posted on: 12/19/2015
جناب الطاف حسین کا بلدیاتی انتخابات میں محنت و ہمت سے کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے اراکین کو زبردست خراج تحسین
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر جلسے کے شرکاء نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر رابطہ کمیٹی اراکین کو ’’سیلوٹ‘‘ پیش کیا
لندن۔۔19دسمبر2015ء
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے بلدیاتی انتخابات میں محنت و ہمت سے کام کرنے اور تمام تر بیماریوں پریشانیوں کے باوجود کسی قسم کی غفلت نہ برتنے پر رابطہ کمیٹی کے اراکین کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جلسے کے شرکاء کو ہدایت کی کہ و ہ محنت سے کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے اراکین کو سیلوٹ پیش کریں۔جس پر جلسے کے شرکاء نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر رابطہ کمیٹی اراکین کو ’’سیلوٹ ‘‘ پیش کیا ۔

10/1/2024 7:25:53 PM