Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیاتی انتخابات میں حق پرست نمائندوں کو ووٹ دینے پر جناب الطاف حسین کا کراچی کی تمام قومیتوں کو خراج تحسین


بلدیاتی انتخابات میں حق پرست نمائندوں کو ووٹ دینے پر جناب الطاف حسین کا کراچی کی تمام قومیتوں کو خراج تحسین
 Posted on: 12/19/2015
بلدیاتی انتخابات میں حق پرست نمائندوں کو ووٹ دینے پر جناب الطاف حسین کا کراچی کی تمام قومیتوں کو خراج تحسین
لندن۔۔۔19دسمبر2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کی شام جناح گراؤنڈ میں خطاب کرتے ہوئے کراچی میں بسنے والے سرائیکی ، سندھی ،کشمیری ، بلوچی ،ہزاروال ، بلوچ ، پنجابیوں، بنگالیوں اور دیگر قومیت کے لوگوں کا بلدیاتی انتخابات میں حق پرست عوامی نمائندوں کو ووٹ دینے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔جناب الطاف حسین نے دور دراز سمندری علاقوں میں شکار کیلئے جانے والے ان مچھیروں کا بھی شکریہ اداکیا جو اپنی کشتیوں پر ایم کیو ایم کا پرچم لگاتے ہیں ۔


10/1/2024 7:25:30 PM