Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو صرف اس لئے گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے ساتھ کھڑے ہیں اور مائنس ون فارمولے کو دوٹوک الفاظ میں مستر دکرتے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے قومی اسمبلی سے مستعفی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ رینجرز اہلکاروں نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن محمد کمال ملک کو بے قصور گرفتار کیا ہے جس نے کسی جرم کا ارتکاب کیا ہو تو وہ اپنے گھر پر اتنی آرام سے سونہیں سکتا ہے اور کمال ملک کی گرفتاری سے واضح ہوگیا ہے کہ کمال ملک نے کسی جرم کا ارتکاب نہیں کیا اور نہ ہی قانون ہاتھ میں لیا ہے انہیں صرف اس لئے گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کے ساتھ کھڑے ہیں اور مائنس ون فارمولے کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہیں
وڈیو
Read More
Posted on:
08 Oct 2015
مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد کمال ملک کی گرفتاری سراسر ظلم ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزکی جانب سے مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اورگرفتاری کوسراسر ظلم قرار دیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرز کی بھاری نفری نے بدھ اورجمعرات درمیانی شب تقریباً ڈھائی بجے نارتھ ناظم آبادبلاک ایف میں مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کے گھر پر چھاپہ مارا اور کوئی وجہ بتائے بغیرانہیں حراست میں لے لیا۔ قانون نافذ کرنے
Read More
Posted on:
08 Oct 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کی اہلیہ سے فون پر گفتگو، کمال ملک کی گرفتاری پر ہمدردی کا اظہار کیا
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کی گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی ان کے گھرفون کرکے ان کی اہلیہ سے بات کی اوران سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
08 Oct 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کو رینجرزنے نارتھ ناظم آبادمیں ان کے گھرپرچھاپہ مارکرگرفتارکرلیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کوبدھ اورجمعرات کی درمیانی شب رینجرزنے نارتھ ناظم آبادمیں ان کے گھرپرچھاپہ مارکرگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اورجمعرات درمیانی شب تقریباًڈھائی بجے نارتھ ناظم آبادبلاک ایف میں ان کی رہائش گاہ پر رینجرزکی بھاری نفری نے چھاپہ مارا۔ قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاردیواریں پھلانگ کرگھرمیں داخل ہوئے اوران کوحراست میں لے لیااورگرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ رینجرز کے اہلکارتقریباًدوگھنٹہ تک ان کے گھرمیں رہے۔سرکاری اہلکاروں نے ان کے گھرکی تلاشی لی اورکمال ملک کے تمام اسناداپنے ساتھ لے گئے
Read More
Posted on:
08 Oct 2015
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹریونٹ107کے تین کارکنان کی گرفتاریوں پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی یونٹ107کے تین کارکنان کی بلاجوازگرفتاری اورانہیں نامعلوم مقام پرمنتقل کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اورگرفتاریوں کو ریاستی ظلم و ستم کا تسلسل قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
07 Oct 2015
آٹھ؍اکتوبر2005ء کا قیامت خیز زلزلہ ایسے انمٹ نقوش چھوڑ گیا جس پر آج بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر دکھ ، افسوس اورغم کا اظہار کیاجاتا ہے ، جناب الطاف حسین
قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سانحہ8اکتوبر2005ء کے شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاہے اور کہاہے کہ آزاد کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوامیںآنے والا قیامت خیز زلزلہ اپنے ایسے انمٹ نقوش چھوڑ گیاہے جس پر آج بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر انسانیت پریقین رکھنے والوں کی جانب سے دکھ ، افسوس اور غم کااظہار کیاجاتا ہے
Read More
Posted on:
07 Oct 2015
حضرت عبداللہ غازی ؒ کے 2185ویں عرس کے موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی مزار پر حاضری
حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 2185ویں عرس کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے وفد کی عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی اور قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے درگارہ پر چادر چڑھائی ۔اس موقع پروفدکے ارکان نے ایم کیو ایم کے شہداء کے بلنددرجات ، اسیر کارکنان کی رہائی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمرکیلئے خصوصی دعا ئیں کیں ۔
Read More
Posted on:
07 Oct 2015
جھوٹ پر مبنی مواد نشر کرنے والے ٹی وی چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مستعفی رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے خلاف الیکٹرانک میڈیا پر من گھڑت اور بے بنیاد خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے بحیثیت قائد ، مستعفی رکن قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملہ پر فوری آئینی وقانونی ماہرین سے رجوع کریں اور جو ٹی وی چینل ان کے خلاف جھوٹ پر مبنی مواد نشر کررہے ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں
Read More
Posted on:
07 Oct 2015
آٹھ؍ اکتوبر 2005ء کے تباہ کن زلزلے میں ایم کیوایم کے علاوہ کسی بھی سیاسی تنظیم نے امدادی کارروائیوں میں حصہ نہیں لیا ، طاہر کھوکھر
آزادکشمیر اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر محمد طاہرکھوکھر نے 2005 کے تباہ کن زلزلہ کو دس برس مکمل ہونے اور اربوں روپے کی بیرونی امدادکے باوجود تباہ شدہ انفراسٹرکچر بحال کرنے میں ناکامی پر حکومت آزادکشمیر کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے وفاقی حکومت اور نیب سیرا کا ا سپشل آڈٹ کرے اور تعمیر نو میں تاخیر کے ذمہ داران کا تعین کرکے کڑی سزا اور لوٹی ہوئی امدادی رقوم واپس سرکاری خزانہ میں جمع کروائی جائیں
Read More
Posted on:
07 Oct 2015
سندھ دھرتی ماں کے عوام کے نام قائدتحریک الطاف حسین کا پیغام
Read More
Posted on:
07 Oct 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
5001
to
5010
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us