جناح گراؤنڈ میں جناب الطاف حسین کا سندھی، بلوچی، پشتو، سرائیکی و ملک کی دیگر علاقائی زبانوں میں خطاب
لندن۔۔19دسمبر2015ء
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے جناح گراؤنڈ میں ہفتہ کی شام حق پرست نامزد مئیر ، ڈپٹی مئیر و دیگر بلدیاتی نمائندوں کی تقریب تنظیمی حلف برداری سے اپنے خطاب کے دوران بلوچی ، پشتو،سندھی ،ہزاروال اور پنجابی میں بھی خطاب کیا جسے اس زبانوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے خوب سراہا اور نعرے بازی کی۔