Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کے ذریعے ایم کیوایم مخالفین کو آئینہ دکھائیں گے ، رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین
جنرل الیکشن 2013 میں ایم کیو ایم کے کارکنان کو لہولہان کرکے شہید کیا گیا لیکن اب سیاسی مخالفین کا مقابلہ اور 2013کے الیکشن میں شہید ہونے والے ساتھیوں کے خون کا حساب عوامی مینڈیٹ کے ووٹ سے حاصل کریں گے اور دشمنوں کو آئینہ دکھائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ
Read More    Posted on: 13 Nov 2015
ایم کیو ایم نواب شاہ میں سیاسی مخالفین کو شکست سے ہمکنار کرکے نواب شاہ کی تاریخ میں ایک نئے باب کر رقم کرے گی، ارکان رابطہ کمیٹی عادل خان ، اسلم آفریدی
قائد تحریک الطاف حسین نے تمام قومیتوں کو اکٹھا کرنے کے خواب کو پورا کردکھایا اورتمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کا متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہونا اس بات کا ثبوت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ارکان عادل خان اوراسلم آفریدی نے سیکڑ Aکے وارڈز نمبر 10-11اور 13 میں بلدیاتی انتخابی کارنر میٹنگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کارنر میٹنگوں میں جوائنٹ زونل انچارج راؤ ساجد علی زونل ممبران معظم خان،
Read More    Posted on: 13 Nov 2015
حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حق پرست اُمیدواران کا بلامقابلہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنا نظریہ الطاف کی ایک اور فتح ہے، حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی
حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حق پرست اُمیدواران کا بلامقابلہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنا نظریہ الطاف کی ایک اور فتح ہے۔ ان خیالات کا اظہار حق پرست رکن قومی اسمبلی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ریحان ہاشمی نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں لطیف آباد میں ہونے والی کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کارنرمیٹنگز میں جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتاز ، رکن زونل کمیٹی نوید عباسی سمیت سیکٹر G اور I کے ذمہ داران و کارکنان اورعلاقائی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ انہوں نے مزید کہاکہ
Read More    Posted on: 13 Nov 2015
نومبر19 کا سورج ایم کیو ایم مخالفین کی شکست کاپیغام دے کر غروب ہو گا، رکن رابطہ کمیٹی، ایم کیو ایم شبیر قائمخانی
19،نومبر کا سورج ایم کیو ایم مخالفین کی شکست کاپیغام دے کر غروب ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے یوسی 24 اور یوسی 25 میں منعقدہ کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کارنر میٹنگ میں رکن زونل کمیٹی سید سہیل مشہدی ، سمیت سیکٹر کینٹ اور سیکٹر ڈی کے ذمہ داران و کارکنان اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ قیامِ پاکستا ن سے لیکر آج تک موروثی
Read More    Posted on: 13 Nov 2015
مون گارڈنز کراچی کے مکینوں کو ان کے گھروں سے نکالنا سراسر ظلم ، زیادتی اور کھلا تعصب ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ اگر حکومت ، غیرقانونی تعمیرات گرانے میں دلچسپی رکھتی ہے توسب سے پہلے صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں قائم غیرقانونی بستیوں کا خاتمہ کرے جو مذہبی انتہاء پسند دہشت گردوں کی آماجگاہیں بن چکی ہیں۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ مون گارڈنز کراچی کے مکینوں کو ان کے گھروں سے نکالنا سراسر ظلم ، زیادتی اور کھلا تعصب ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت اور انتظامیہ کو پورے شہر میں صرف مون گارڈنز ہی کیوں غیرقانونی نظرآرہا ہے ۔
Read More    Posted on: 13 Nov 2015
وسیم اختر کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی مون گارڈن کے متاثرین سے ملاقات


ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے انچارج وسیم اختر،رکن سی ای سی ابوبکرصدیقی، حق پرست اراکین قومی اسمبلی اقبال محمد علی اور ڈاکٹر نگہت شکیل پر مشتمل وفد نے مون گارڈن کے جبری بے دخل کئے جانے والے متاثرین سے ملاقات کی اوران سے ہمدردی کا اظہار کیا
Read More    Posted on: 12 Nov 2015
حق پرست عوام ، فوٹو سیکشن کے رکن جمیل خان کی والدہ محترمہ اقبال بانو کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات فوٹو سیکشن کے رکن جمیل خان کی والدہ محترمہ اقبال بانو کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More    Posted on: 12 Nov 2015
حق پرست نمائندے ہی عوام کے ووٹوں کے صحیح حق دار ہیں،رکن رابطہ کمیٹی ریحانہ نسرین
حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی رکن ریحانہ نسرین ،ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کی اراکین زاہد بیگم ، ڈاکٹر فوزیہ ، شعبہ خواتین حیدرآباد کی انچارج رضوانہ اسلم و اراکین اور دیگر ذمہ داران نے سٹی اور لطیف آباد میں حق پرست اُمیدواران کی انتخابی مہم کے سلسلے میں گھر گھر جا کر عوام سے رابطہ کیا اورحق پرست اُمیدواران کے منشور پر مبنی ہینڈ بل تقسیم کیئے ۔عوامی رابطہ مہم کے دوران رکن رابطہ کمیٹی ریحانہ نسرین 
حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی رکن ریحانہ نسرین ،ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کی اراکین زاہد بیگم ، ڈاکٹر فوزیہ ، شعبہ خواتین حیدرآباد کی انچارج رضوانہ اسلم و اراکین اور دیگر ذمہ داران نے سٹی اور لطیف آباد میں حق پرست اُمیدواران کی انتخابی مہم کے سلسلے میں گھر گھر جا کر عوام سے رابطہ کیا اورحق پرست اُمیدواران کے منشور پر مبنی ہینڈ بل تقسیم کیئے 
Read More    Posted on: 12 Nov 2015
ایم کیوایم نے غریب ومظلوم پڑھے لکھے افراد کو اسمبلیوں میں بھیج کر غریبوں کی جماعت ہونے کا عملی ثبوت پیش کیا ، رکن رابطہ کمیٹی محترمہ زرین مجید
ایم کیوایم میر پور خاص زون کے زیراہتمام بلدیاتی مہم زور و شور سے جاری ہے اور اس سلسلے میں کارکنان و عوام میں زبردست جوش وخروش پایاجارہا ہے ۔ بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپورخاص سیکٹر C کے وارڈ 26/27/28 میں خواتین کی پُرہجوم کارنر میٹنگیں منعقد ہوئی جس سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ زرین مجید ، ایم کیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشو ر زہرا ، سندھ تنظیمی کمیٹی کی رکن محترمہ عشرت اور شعبہ خواتین میر پور خاص کی انچارج محترمہ فوزیہ ناصر نے خطاب کیا 
Read More    Posted on: 12 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیرا ہتمام گلشن اقبال بلاک 2میں بڑے انتخابی جلسہ کا انعقاد
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام شہر بھر میں زبردست انتخابی مہم جاری ہے ، انتخابی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں انتخابی جلسوں ، عوامی اجتماعات ، اور کارنر میٹنگوں کاانعقاد کیاجارہا ہے اور گھر گھر جاکر عوام سے رابطے کئے جارہے ہیں ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم کے زراہتمام گلشن اقبال بلاک 2ناصر حسین شہید پارک میں ایک بڑا انتخابی جلسہ ہوا جس میں نامزد حق پرست امیدواران اورعلاقے کے نوجوانوں، بزرگوں، خواتین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اور گلشن اقبال سے نامزد حق پرست امیدواران کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں بھاری
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام شہر بھر میں زبردست انتخابی مہم جاری ہے ، انتخابی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں انتخابی جلسوں ، عوامی اجتماعات ، اور کارنر میٹنگوں کاانعقاد کیاجارہا ہے اور گھر گھر جاکر عوام سے رابطے کئے جارہے ہیں ۔
Read More    Posted on: 12 Nov 2015

Urdu News Archive