Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
19 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حق پرست اُمیدواران کی کامیابی سازشی عناصر کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، شبیر احمد قائم خانی رکن رابطہ کمیٹی
حیدرآباد کے حق پرست عوام نے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے نظریئے کی حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کو حقیقی معنوں میں تسلیم کیا ہے ۔ ان خیالات کااظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حیدرآباد کے علاقے تلک چاڑی پر منعقدہ کارنر میٹنگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کارنر میٹنگ میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن ظفر راجپوت، ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی اور حق پرست رکن
حیدرآباد کے حق پرست عوام نے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے نظریئے کی حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کو حقیقی معنوں میں تسلیم کیا ہے ۔ ان خیالات کااظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حیدرآباد کے علاقے تلک چاڑی پر منعقدہ کارنر میٹنگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
12 Nov 2015
کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور سیاسی پینترے۔۔۔تحریر: الیاس شاکر : شکر یہ روزنامہ دنیا
کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور سیاسی پینترے۔۔۔تحریر: الیاس شاکر : شکر یہ روزنامہ دنیا
Read More
Posted on:
12 Nov 2015
این جی او ’’ الف اعلان ‘‘ نے تعلیم کے فروغ بالخصوص سرکاری اسکولوں اوروہاں زیرتعلیم طلبہ کی فلاح وبہودکیلئے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کی کارکردگی کواے گریڈقراردیدیا
تعلیم کے فروغ کے لئے کام کرنے والی این جی او ’’ الف اعلان ‘‘ نے گزشتہ ڈھائی سال کے دوران اپنے علاقوں میں تعلیم کے فروغ بالخصوص سرکاری اسکولوں اوروہاں زیرتعلیم طلبہ کی فلاح وبہودکے لئے کام کرنیوالے ارکان قومی اسمبلی کو کارگردگی کے لحاظ سے پورے ملک سے جن تین ارکان قومی اسمبلی کو اے گریڈ دیاہے ان میں ایم کیوایم کے نوجوان رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی بھی شامل ہیں۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2015
ایم کیوایم روزاول سے محنت کشوں کے جائزحقوق کے لئے عملی جدوجہد کررہی ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئررہنماء وقومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم روزاول سے محنت کشوں کے جائزحقوق کے لئے عملی جدوجہدکررہی ہے اورچاہتی ہے کہ محنت کشوں کوسندھ میں جائزحق دیاجائے۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2015
سندھ میں اپنی خاندان کی حکمرانی کے تسلسل کو قائم رکھنے کیلئے گھناؤنی سازشوں کے جال بنے جا رہے ہیں،شبیر احمد قائم خانی
سندھ کی ترقی و خوشحالی کے لئے حقیقی جمہوریت بلدیاتی نظام میں دیانتدار افراد کا منتخب ہونا ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمدقائم خانی نے جام شورو کے علاقے بہار کالونی میں حق پرست نمائندوں کی انتخابی مہم کے حوالے سے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں نوابشاہ وارڈ 35میں کارنر میٹنگ کا انعقاد جبکہ وراڈ 24میں خواتین کی کارنر میٹنگ منعقد ہوئی کارنر میٹنگوں سے رابطہ کمیٹی کے رکن محمد حسین ، حق پرست ارکان اسمبلی اور دیگر ذمہ داران کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ نوابشاہ زون کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں وارڈ35 کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور اسی سلسلے میں وارڈ 24میں خواتین کی بڑی کارنر میٹنگ کی گئی ۔ کارنر میٹنگوں سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد حسین ، حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی ہیر سوہو ، رعنا انصار ،نوابشاہ زون کے جوائنٹ زونل انچارج راؤ ساجد علی اور شعبہ خواتین کی انچارج عنبری عظمیٰ نے خطاب کیا۔ کارنر میٹنگوں میں نوجوانوں، بزرگوں،
متحدہ قومی موومنٹ نوابشاہ زون کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں وارڈ35 کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور اسی سلسلے میں وارڈ 24میں خواتین کی بڑی کارنر میٹنگ کی گئی
Read More
Posted on:
11 Nov 2015
میرپورخاص میں متحدہ قومی موومنٹ کی بلدیاتی انتخابی مہم عروج پرپہنچ گئی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور اقبال مقدم کے انتخابی مہم کے سلسلے میں طوفانی دورے
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے میرپورخاص میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ۔ ایم کیوایم کے سینئر رہنما سمیت کئی اراکین رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں طوفانی دورے کئے۔ اس حوالے سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدلحسیب اوراقبال مقدم نے مختلف وارڈ ز میں گھر گھر جا کر معززین شہر ،مختلف مکاتب فکر
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے میرپورخاص میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ۔ ایم کیوایم کے سینئر رہنما سمیت کئی اراکین رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں طوفانی دورے کئے۔ اس حوالے سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدلحسیب اوراقبال مقدم نے مختلف وارڈ ز میں گھر گھر جا کر معززین شہر ،مختلف مکاتب فکر کے علماء اکرام اور برادریوں کے سرکردہ افراد سے ملاقاتیں کیں اور میرپورخاص کی معروف شخصیت سیٹھ عزیز کی فیکٹری میں منعقدہ کارنر میٹنگ کے شرکاء سے خطاب کیا ۔کارنر میٹنگ میں عمائدین شہر کے ساتھ ساتھ ، نوجوانوں ، بزرگوں خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
11 Nov 2015
تبدیلی کی باتیں کرنیو الے صرف اپنے گھروں میں تبدیلی لائے حیدرآباد سمیت ملک بھر کی عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہے، شبیر قائم خانی
19 نومبرکا سورج جب غروب ہوگا وہ ایم کیو ایم مخالفین کو یہ پیغام دیگا حیدرآباد شہر کل بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین تھا اور آج بھی ہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیر احمد قائم خانی، محترمہ زرین مجید ، کمال ملک اور ریحانہ نسرین نے بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کی جانب سے پکا قلعہ گراؤنڈ میں خواتین کے بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ عام میں اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی زاہدہ بیگم ،ڈاکٹر فوزیہ، ظفر احمد راجپوت،ایم کیو ایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی ،حق پرست ارکان اسمبلی سید وسیم حسین،
19 نومبرکا سورج جب غروب ہوگا وہ ایم کیو ایم مخالفین کو یہ پیغام دیگا حیدرآباد شہر کل بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین تھا اور آج بھی ہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیر احمد قائم خانی، محترمہ زرین مجید ، کمال ملک اور ریحانہ نسرین نے بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیو ایم حیدرآباد زون کی جانب سے پکاقلعہ گراؤنڈ میں خواتین کے بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2015
ایم کیوایم کے نامزدامیدوا ران مخالف امیدوار وں کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے سے پرہیز کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام نامزدامیدواروں کوتلقین کی ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران مخالف امیدوار یا مخالف جماعت کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے سے پرہیز کریں اور مخالفین کے ساتھ بھی حسن اخلاق اور عز ت واحترام سے پیش آئیں۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2015
لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجتماع میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل پر رابطہ کمیٹی، ارکان اسمبلی ،ذمہ داروں، حق پرست امیدواروں نے الیکشن فنڈ میں عطیات جمع کرائے
منگل کوایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں بلدیاتی انتخابات میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں کے اجتماع میں خطاب کے دوران قائدتحریک جناب الطاف حسین نے اجلاس کے شرکاء سے کہاکہ انتخابی مہم کیلئے فنڈزکی اشدضرورت ہے لہٰذا مخیرحضرات سے عطیات کیلئے رابطہ کرنے سے قبل تمام ذمہ داروں اور حق پرست امیدواروں کوچاہیے کہ وہ انتخابی مہم کیلئے پارٹی فنڈمیں عطیات جمع کرائیں
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
...
466
467
468
469
470
471
472
473
474
475
476
477
478
479
480
...
News
4771
to
4780
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us