Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کوکالعدم قراردینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئندہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کوکالعدم قراردینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیاہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے سندھ میں غیرقانونی حلقہ بندیاں کیں اوردیہی علاقوں کو شہری علاقوں میں شامل کرکے شہری علاقوں کے عوام کو نمائندگی سے حق سے محروم کرنے کی کوشش کی 
Read More    Posted on: 18 Nov 2015
حیدرآبا د میں بلدیاتی انتخاب کے نتائج صرف اور صرف حق پرست امیدواران کی کامیابی پر مبنی ہونگے۔ رکن رابطہ کمیٹی شبیراحمد قائمخانی
حیدرآبا د میں بلدیاتی انتخاب کے نتائج صرف اور صرف حق پرست امیدواران کی کامیابی پر مبنی ہونگے۔ان خیالات کا اظہار رکن رابطہ کمیٹی شبیراحمد قائمخانی نے حیدرآباد سٹی میں مختلف یونین کونسلز میں حق پر ست امیدواران کی انتخابی مہم کے حوالے سے منعقدہ کارنر میٹنگز سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ 
Read More    Posted on: 18 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کو حکومت سندھ اور سیاسی مخالفین کے اوچھے ہتھکنڈوں کا سامنا ہے ، رکن رابطہ کمیٹی عبد القادر خانزادہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کراچی اور اس کے مضافات میں بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں انتخابی مہم بھر پور انداز میں جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں سیکٹر اور یونٹوں کی سطح پر شہر بھر میں کارنر میٹنگوں ، انتخابی جلسوں اور پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیاجارہا ہے جس میں شہر بھر کے عوام کی بھر پورشرکت کے باعث شہر بھر کے انتخابی دفاتر اور مختلف علاقوں میں زبردست گہما گہمی دکھائی دے رہی ہے 
Read More    Posted on: 18 Nov 2015
اسٹیبلشمنٹ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام میں بڑھتے ہوئے احساس محرومی پر توجہ دے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ کوچاہیے کہ وہ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام میں بڑھتے ہوئے احساس محرومی پر توجہ دے اورعوام کوان کاحق دینے کے لئے شہری علاقوں پر مشتمل علیحدہ صوبہ بنایاجائے 
Read More    Posted on: 18 Nov 2015
سپریم کورٹ نے سندھ میں من مانی حلقہ بندیوں کے خلاف فیصلہ دیکرعوام کے جذبات کے ترجمانی کی ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سندھ میں حکومت کی جانب سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا زبردست خیرمقدم کیاہے
Read More    Posted on: 18 Nov 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی نے ٹنڈوالہیار یونٹ3-Aکے کارکن و سابق سیکٹر انچارج حق نواز قائم خانی کوغیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کی بناء پر ٹنڈو الہیار زو ن یونٹ3-Aکے کارکن و سابق سیکٹر انچارج حق نواز قائم خانی ولد پیر محمد ےٰسین قائم خانی کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے غیر معینہ مدت کیلئے معطل کر دیاہے ۔رابطہ کمیٹی نے تمام ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ حق نواز قائم خانی و لد پیر محمد ےٰسین قائم خانی سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں۔
Read More    Posted on: 18 Nov 2015
حیدرآباد شہر میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہی حق پرست امیدواران کی بلا مقابلہ کامیابی نظریہ الطاف کی جیت ہے،سید فیصل سبزواری


حیدرآباد شہر میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہی حق پرست امیدواران کی بلا مقابلہ کامیابی نظریہ الطاف کی جیت ہے۔ان خیالات کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید فیصل سبزواری نے حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل نمبر94 میں حق پرست امیدوار ان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کو ہسار ہاؤسنگ سوسائٹی کے عہدیداران اور علاقے کے معززین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 
Read More    Posted on: 18 Nov 2015
کراچی ہی کیوں۔۔۔تحریر: ارشد حسین
کراچی ہی کیوں۔۔۔تحریر: ارشد حسین 
Read More    Posted on: 18 Nov 2015
بلدیاتی نظام کو جنرل پرویز مشرف کے دور کے نظام جیسا بااختیار بنایا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جو بلدیاتی نظام لایا گیا ہے اس میں نچلی سطح پر اختیارات منتقل نہیں کئے گئے ہیں اور زیادہ اختیارات حکومت نے اپنے پاس رکھے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ بلدیاتی نظام کوجنرل پرویزمشرف کے دورکے نظام جیسابنایاجائے اورکونسلر،ڈسٹرکٹ چیئرمین، وائس چیئرمین ، میئر ڈپٹی میئرکوعوام کے مسائل کے حل کیلئے زیادہ سے زیادہ بااختیار بنایا جائے ،جب تک اختیارات نچلی سطح پرمنتقل نہیں کئے جائیں گے اور بااختیار شہری حکومتوں کانظام قائم نہیں کیا جائے گا ملک میں گڈگورننس نہیں آسکتی۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں نواب شاہ ،نوشیروفیروز کے علاقے محراب پور، ٹھٹھہ کے علاقے دھابیجی اوردادومیں منعقدہ جلسوں سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ عام میں ایم کیوایم کی
تصاویر
Read More    Posted on: 17 Nov 2015
قانون نافذ کرنے والے ادارے انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں، رکن ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی محمد حسین
Read More    Posted on: 17 Nov 2015

Urdu News Archive