Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کی تقاریر ، تصاویر اور بیانات نشر اور شائع کرنے پر عائد پابندی کے خلاف پنجاب میں بھی علامتی بھوک ہڑتال کا فیصلہ


قائد تحریک الطاف حسین کی تقاریر ، تصاویر اور بیانات نشر اور شائع کرنے پر عائد پابندی کے خلاف پنجاب میں بھی علامتی بھوک ہڑتال کا فیصلہ
 Posted on: 2/21/2016
قائد تحریک الطاف حسین کی تقاریر ، تصاویر اور بیانات نشر اور شائع کرنے پر عائد پابندی کے خلاف پنجاب میں بھی علامتی بھوک ہڑتال کا فیصلہ
تین روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا فیصلہ متحدہ قومی موومنٹ کی پنجاب کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجاب کمیٹی کے فیصلے کی توسیع کر دی
مورخہ 23اور 24؍ فروری 2016ء کو لاہور ، اسلام آباد، ملتان ، رحیم یار خان اور فیصل آباد میں، مقامی پریس کلبوں کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں جائیں گے 
لاہور۔۔۔۔۔21 فروری2016 ؁ء
متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی پنجاب کمیٹی نے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیاہے کہ کراچی کی طرح پنجاب میں بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور بیانات نشر اور شائع کرنے پر عائد پابندی کے خلاف پنجاب میں علامتی بھوک ہڑتال کی جائیگی اور متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اس فیصلے کی توثیق بھی کر دی ہے۔ جس کے مطابق مورخہ23 اور 24 فروری کو اسلام آباد ، ملتان اور رحیم یارخان میں، مورخہ24 اور 25 فروری کو لاہور اور مورخہ25 فروری کو فیصل آباد پریس کلب کے سامنے بھوکی ہڑتالی کیمپ لگائے جائیں گے۔ جس میں ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان عرصہ چھ ماہ سے جناب الطاف حسین پر اظہار رائے کی پابندی کے خلاف پر امن احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ اس سلسلہ میں انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ 

7/19/2024 10:23:20 PM