پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا اقدام پشتون قوم کے خلاف بہت بڑی سازش ہے، پشتون قوم اس پابندی کو نہیں مانتی ۔ الطاف حسین
میں اس پابندی کو یکسر مسترد کرتا ہوں ۔
جنہوں نے پابندی کا نوٹیفیکیشن نکالا وہ ظالم ہیں، جابر ہیں۔PTM پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے