Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
رابطہ کمیٹی نے واسع جلیل کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیا
Posted on: 8/26/2017
رابطہ کمیٹی نے واسع جلیل کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیا
کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ فیصلہ
قائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے
اجلاس میں واسع جلیل کے انتہائی غیرذمہ دارانہ طرز عمل ، تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں اور مجرمانہ غفلت کا تفصیلی جائزہ لیاگیا
واسع جلیل تحریک کے کارکن کی حیثیت سے کام کریں ، رابطہ کمیٹی کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا ، اجلاس کی صدارت رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کی ۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل کے انتہائی غیرذمہ دارانہ طرز عمل ، تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں، مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں کے باوجود تین ماہ سے امریکہ میں مقیم رہنے کے باوجود انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے رابطہ نہ رکھنے کی مجرمانہ غفلت کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ رابطہ کمیٹی نے متفقہ طورپرتحریکی فرائض وذمہ داری سے مجرمانہ غفلت کے مسلسل عمل پر واسع جلیل کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے سبکدوش کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ تحریک کے کارکن کی حیثیت سے کام کریں ۔قائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔
*****
6/15/2026 10:11:17 AM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us