سانحہ حیدرآباد 30 ستمبر1988ء کے شہداء کی 29ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی
سانحہ حیدرآبادکے شہدا کی برسی کے موقع پر کل بروز ہفتہ دوپہر2بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی جائے گی
سانحہ حیدرآباد 30 ستمبر1988ء کے شہداء کی 29ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی اورشہداء کے ایصال ثواب اوردعائے مغفرت کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکئے جائیں گے۔ سانحہ حیدرآبادکے شہدا کی برسی کے موقع پر کل بروز ہفتہ دوپہر2بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی جائے گی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
*****