Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتازدانشورعتیق فریدی کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کا اظہارتعزیت


ممتازدانشورعتیق فریدی کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کا اظہارتعزیت
 Posted on: 9/28/2017
ممتازدانشورعتیق فریدی کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کا اظہارتعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لندن میں ایم کیوایم کے ہمدرد اورممتازدانشورعتیق فریدی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے۔ عتیق فریدی ایم کیوایم کے اجتماعات میں باقاعدگی سے شرکت کرتے تھے۔ وہ کچھ عرصہ سے شدیدعلیل تھے اورلندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ آج ان کا انتقا ل ہوگیا۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ عتیق فریدی مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ 

*****

7/18/2024 12:35:47 PM